جس شخص نے رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھی، اس شخص کے تمام گناہ معاف ہو گئے

جس شخص نے رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھی، اس شخص کے تمام گناہ معاف ہو گئے

نبی ﷺ نے فر ما یا جو شخص اپنے بستر پر جا کر یہ دعا پڑھے تو اس کے سارے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا تے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ برابر ہوں ۔لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہُ الملک ولہ ُ الحمدُ وھو علی کل شئی قدیر لا حول ولا قوۃ الا باللہ سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے۔

اس کو کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے اللہ کی توفیق کے بغیر گ ن ا ہ چھوڑنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت نہیں ہے پاک ہے اللہ اور سب تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اس میں دیکھیں کہ کون سی چیز ہے کون سا کلمہ ہے جو آپ کو نہیں آ تا ہے آتا ہے نا لیکن اس کا فائدہ نہیں اور اس کا ٹائم نہیں پتہ ہے اور اس کے پڑھنے کے فوائد تک نہیں پتہ ہیں دیکھ لیجئے کہ ہم اور ہمارا دین جو ہے وہ کہاں پر ہے۔ جاننا اور نہ جا ننا برابر میں ہی ہو تا ہے ہم سونے جا رہے ہیں وضو بھی کر لیا اپنے آپ کو صاف ستھرا کر لیا جسمانی صفائی ہو گئی ظاہری صفائی ہو گئی لیکن اس کے ساتھ جو گ ن ا ہ وں کی گندگی اور بو جھ اٹھا یا ہوا ہے اس کا کیا ہو گا۔

Advertisement
  • تو اس کو صاف کرنے کے لیے یہ دعا ہے۔ اگر کو ئی پڑھے تو سارے گ ن ا ہ اس کے معاف ہو جا ئیں کتنا ہلکا پھلکا ہو کر انسان سوئے سب کو یہ کلمہ آتا ہے اور پھر اس کے بعد سب کلمے ہی آ تے ہیں۔ بس پہلے سے ہی آتا ہے لیکن پڑھتے کوئی نہیں ہے پڑھتے نہیں ہیں کیونکہ پتہ نہیں چیز سامنے رکھی ہوئی ہے نظر نہیں آتی فائدہ نہیں اٹھا سکتے جہا لت اندھیرا ہے اور علم روشنی ہے اور اس میں بھی اللہ کی توحید کا ذکر ہے اس کی تعریف ہے اور پھر اس کی قوت اس کے ہر عیب سے پا کیزگی اور اس کا شکر اور اس کے سوا کوئی اللہ نہیں اور ا سکی بڑائی کہ وہ سب سے بڑا ہے اس کا اقرار کر کے آپ سوتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ اسلام بہت ہی پیارا دین ہے۔ اللہ نے ہمیں جو ہے وہ سب چیزیں ہی عطا کی ہیں بس دیر اسی بات کی ہی ہےکہ ہم ان چیزوں پر ان باتوں پر عمل کر یں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر عمل کر یں دھیان دیں تا کہ ہماری دنیا بھی بن سکے اور ہماری آخرت بھی بن سکے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago