Headlines

    ”اتنا رزق حاصل ہوگا کہ سات پشتیں بھی ختم نہیں کر سکیں گی“

    ”اتنا رزق حاصل ہوگا کہ سات پشتیں بھی ختم نہیں کر سکیں گی“

    آج میں آپ کو قرآن مجید کی سب سے بہترین سورہ سورہ کوثر کی فضیلت اوراس سے جو برکات جو آپ حاصل کر سکتے ہیں وظائف کر سکتے ہیں یا اس سے جتنا ثوا ب آپ حاصل کر سکتے ہیں اس کے کے بارے میںتمام چیزیں آپ کو بتائی جائیں گی ۔ مال و دولت کی کثر چاہیے یا آپ کوپر یشانیوں سے نجات اس میں سورہ کوثر آپ کی مدد گا ثابت ہو سکتی ہے لیکن اس کے لیے آپ اس تحریرکوآخرتک ظرور پڑھیں آپ تمام عقائد جان جائیں گےسورہ کوثردوستومکی سورہ ہے بعض روایات میں ایسے مدنی بھی کہا گیا ہے لیکن مضبوط مکمل راوایات میں کہا جاتا ہے کہ یہ مکی ہے ۔

    یہ سورہ جب حضرت محمد ۖ پر نازل ہوئی تو آپ ممبر پر تشریف فرما تھے اور آپ نے سورہ کو تلاوت فرما کر صحابہ کو پڑھ کے سنائی یہ سورہ اور اس سورہ میں اللہ تعالی نے آۖ کو مخاطب کیا ہے اور اس سورہ کو آپ ۖ نے انتہائی مشکلات میں اس کو استعمال کیا یعنی جب بھی پریشانیاں ہوتی جب بھی جنگ کا موقع ہوتا تو اس سورہ کی سب سے زیادہ تلاوت کی جاتی صحابہ نے پوچھا یا رسول ۖ یہ کوثر کیا ہے آپ نے فرمایا کہ یہ جنت میں ایک نہر ہے جودودھ سے زیادہ سفید ہے۔

    Advertisement

    اس کے عتراف میں بہت ہی قیمتی پتھر ہیںجس کے لیے آج دنیا بہت زیادہ قیمت لگاتی ہے یہ انتہائی قیمتی پتھر ہیںدوستو کوثر ایک جنت میں نہر ہے جو خدا نے اپنے پغمبر کے فرزند عبداللہ جو آپ کی زندگی میں فو ت ہو گئے تھے ان کے بدلے میں عطاء کی ہے بعض نے یہ بھی کہا ہے اس سے مراد وہ ہی حوز کوثر ہے جو پغمبر سے تعلق رکھتا ہے اور جس سے مومنین جنت میں جاتے وقت سیراب ہوں گے بعض نے اس کی شفاعت سے بھی تفصیل کی اور اس سلسلے میں انتہائی قابل اخترام امام صادق علیہ السلاس سے ایک حدیث بھی نکل کی گئی ہے۔

    ہم جانتے ہیں اللہ تعالی نے نبی اکرم ۖ کو بہت ساری نعمتیں عطا فرمائی ہیںاور اللہ تعالی نے ہم انسانوں کو جتنی بھی نعمتیں عطا کی ہیں سب کو اگر کوثر سے تشوی کیا جائے تو کم نہیں ہو گا ۔یعنی کے قرآن کی اس چھوٹی سی سورہ میں ان کل کائنات کی اللہ تعالی نے سمیٹ کر رکھ دیا اور امت مسلمان تک اس کو پہنچا دیا گیا تو اب سورہ کوثر کی فضیلت آپ کو بتا دی گئی اب سورہ کوثر سے ہم فوائد کون کون سے سمیٹ سکتے ہیں ۔قرآن مجید کی تلاوت کا فائدہ تو ہے ہی ہے قرآن کی ہر آیت میں شفاء ہے۔

    لیکن کچھ محسوس آیات ایسی ہیں جن کو حدیث کے زریعے جن کو اماموں کے زریعے ہم تک پہنچایا گیا جنہوں نے اس میں سے ہم کو وظائف بتائے اور ان کو کرنے کی اجازت دی دوستو سورہ کوثر قرآن مجید کی بہت مختصر سی سورہ ہے جو ہم سب جانتے ہیں لیکن فوائد اس کے بہت زیادہ ہیں بہت کثیر فوائد ہیں اس سورہ کے ایک آپ کوٹلی بنا لیں جس پر سورہ الکوثر پر کر دم کر لیا کریں اور اس میں پیسے ڈالتے ہو ے اور نکالتے ہوئے سورہ الکوثر پڑھ لیا کریں اس سے آپ کے مال میں اور خیروبرقت میں اضافہ ہو گا اور دوستو کوٹلی سے مراد آپ کا پرس بھی ہو سکتا ہے۔

    Advertisement

    آپ کا داراز بھی ہو سکتا ہے یا کوئی ایسی جگہ جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں جب وہاں پیسے رکھیں سورہ الکوثر کا ورد کریں جب نکالیں تب بھی اس سورہ کا وردکریں اللہ تعالی غیب کی مدد سے آپ کے مال میں برقت ڈالے گا تو زاہری سی بات ہے جب اللہ کی برقت آپ کے مال میں شامل ہو جائے تو آپ کے مال کے اندر اضافہ ہو گا۔