”بسم اللہ کا نہایت ہی آسان وظیفہ اس کو کیسے کرنا چاہیے دیکھیں۔۔۔“

”بسم اللہ کا نہایت ہی آسان وظیفہ اس کو کیسے کرنا چاہیے دیکھیں۔۔۔“

میرا ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کررہی ہوں ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔

احادیث اسمے عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے جو وظیفہ آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہے جو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گا ۔

Advertisement

پریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے بچہ رہے گا ۔بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔لیکن وہ یہ وظیفہ کرنے سے وہ اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاز رحمت ہو گی ۔

جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔یہ جو وظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا ہو کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا

وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنا نہیںپرے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا

Advertisement

اس کو کوئی بھی دشمن تکا نقصان نہیں پہنچا سکے گا آپ یہ وظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس وظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔اور یہ وظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔

اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ وظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔اس وظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ وظیفہ پڑھے گا

وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ وظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔

Advertisement

اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریںاور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ۔

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

2 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

7 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago