تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں وہی نیک لوگوں کا ولی ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی معبود ِ برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں وہی ایک مشکل کشا حاجت روا ہے وہی دعاؤں کو قبول کر نے والا اور وہی سب مخلوقات کا معبودِ برحق ہے اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں آپ تمام انبیاء کر ام اور رسولوں کے سر براہ ہیں یا اللہ ان پر ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور بر کتیں نازل فرما۔
اگر آپ صبح سویرے فجر کی نماز کے لیے اُٹھ جا تے ہیں تو آپ یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کر لیا کر یں جو پیارے آقا ﷺ نے صحابہ کرام کو سکھا یا ۔ جس کو کرنے سے دنیا بھی بن جا ئے گی اور آپ کی آخرت بھی بن جائے گی آپ کے دل میں جو دلی مرادیں ہیں سب پوری ہو جا ئیں گی اگر چہ آپ کے دلی حاجات جائز ہو ئیں تو کوئی بھی حاجت کو روک نہیں سکے گا آپ کی کیونکہ دینے والی ذات ایک ہے وہی اللہ کریم ہیں جو سب کو دیتا ہے خوب سے خوب دیتا ہے اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔
مگر کوئی سچے دل سے اس بادشاہوں سے بادشاہ سے مانگ کر تو دیکھے وہ آپ کو اتنا نواز دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے۔ ان کا بھی یہ عقیدہ بن چکا ہے کہ اگر یہ وظیفہ کر یں گے تو انشاء اللہ رات تک انسان کی جو جو حاجتیں ہو تی ہیں اللہ پاک تما م حاجتوں کو ایک دن میں ہی پورا فر ما دیتے ہیں اگر آپ کے پاس وقت ہے تو صبح سورۃ یٰسین کو ایک بار ضرور پڑھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر حاجتیں پوری ہو جا ئیں گی۔ جو شخص سورۃ یٰسین کو جیسے ہی فجر کی نماز کے بعد پڑھے گا ۔اس کے تمام دن کی حاجات اللہ کے حکم سے پوری ہو جا ئیں گی سب سے پہلے تو فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی ذمہ داری میں ہو تا ہے انسان کو جو فجر کی نماز پڑھتا ہے۔