اہم خبریں

کرونا وائرس سے بگڑتی صورتحال 5 شہر وں میں ہائی الرٹ جاری

اعتماد نیوز ڈیسک: کرونا وباء کے کیسز میں پھر تیزی آنا شروع ہو گئی جس کے باعث وزارت صحت نے ملک کے پانچ شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ وزارت صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

 

 

Advertisement

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں 30 اگست سے 5 ستمبر تک کورونا کیسز کی شرح 6 سے 8 فیصد رہی ہے۔ ملک بھر میں 28 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے زیر استعمال ہیں جبکہ پاکستان کے 5 شہر کورونا کے باعث ہائی الرٹ ہیں۔ کورونا کے باعث ہائی الرٹ شہروں میں میرپور، مظفر آباد، مردان، پشاور اور لاہور شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago