ہر وقت سر میں درد کے پیچھے چھپی حیران کن وجہ سامنے آگئی

اعتماد نیوز ڈیسک: سر میں درد کی بہت سی اہم اور چونکا دینے والی وجو ہات ۔ ان وجوہات کو جان کر آپ سر درد کی وجو ہات پر قابو پا سکتے ہیں۔ سر درد ایک عام سی بیماری ہے جس میں عام طور پر ہر کوئی مبتلا ہو تا ہے سو میں سے نوے افراد کو زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور سر درد لا حق ہو تا ہے ۔ سر میں درد کی اہم وجو ہات بتانے سے پہلے چند عام وجوہات بتانا چاہتا ہوں جیسے تیز دھوپ تیز روشنی تھکن شوگر لیول کم ہو نا تیز ہوا شور اور آلودگی وغیرہ اس کے علاوہ تیز نمک مرچ چاکلیٹ اور کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بھی انسان سر درد میں مبتلا ہو سکتا ہے اس کے علاوہ بے صبری غصہ اور مقابلہ بازی کی عادت بھی عام سر درد کی وجو ہات میں شامل ہے۔

 

 

Advertisement

ابھی چلتے ہیں سرد رد کی اہم وجو ہات کی جانب۔ سر درد کی پہلی اہم وجہ ہے نظر کی کمزوری بعض اوقات کچھ پڑھنے کی وجہ سے یا نظر کا کوئی کام کرنے کی وجہ سے سر کے اگلے حصے میں ہونے والا درد نظر کی کمزوری کی وجہ سے یا آنکھوں کی کسی تکلیف کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

 

جو نظر کی صحیح عینک لگانے کے بعد ختم ہو جا تا ہے دوسرے نمبر پر ہے بلڈ پریشر کی وجہ سے سر درد سر میں شدید دباؤ کے ساتھ یہ درد محسوس ہو تا ہے ہائی بلڈ پریشر اس درد کی وجہ بنتا ہے۔ اس درد سے بچنے کے لیے بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنا ضروری ہے نمبر تین دانتوں کا مسئلہ دانتوں کی تکلیف یا انفیکشن کی وجہ سے سر کے اوپری حصے میں درد ہو تا ہے۔

Advertisement

 

 

اس سے چھٹکارے کے لیے دانتوں کا علاج ضروری ہے۔ سر درد کی چوتھی وجہ ہے بھوک۔ یہ درد کھانا کھانے سے پہلے ہوتا ہے جس کی وجہ مسلز کا کھچاؤ لو بلڈ شوگر زیادہ سو نا یا ڈائیٹنگ ہو تی ہے ایسے لوگ جو کسی خاص خوشبو روشنی اور ذائقے سے الرجک ہو تے ہیں ان کو اس الرجی کی وجہ سے سر میں درد ہو جا تا ہے۔ اس درد کی وجہ کا صرف مریض کو ہی علم ہو تا ہے کہ اسے کس چیز سے الرجی ہے۔ اس سے بچنا ضروری ہو تا ہے۔

Advertisement

 

 

سر درد کی چھٹی وجہ ہے انفیکشن کا بخار۔ سر میں خون کی نالیوں کے سوجنے کی وجہ سے سر میں درد ہو تا ہے یہ عام طور پر کسی انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے بخار سے ہو تا ہے نمبر سات ذہنی دباؤ یہ درد اکثر سر کے سامنے کے حصے کن پٹیوں میں ہو تا ہے۔

Advertisement

 

 

عام طور پر جذباتی نفسیاتی اور جسمانی دباؤ اس کی وجہ بنتا ہے جس کو دور کر ناضروری ہو تا ہے سر درد کی آٹھویں وجہ ہے ٹیومر۔ اس کی وجہ سے ہونے والا درد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا تا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

22 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

4 days ago