اعتماد نیوز ڈیسک: فیصل آباد (نیوز ڈیسک) بعض اوقات انسان طیش میں آکر غلط فیصلہ کر بیٹھتا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 20 سالہ شاہ نیر نے دوست سے 70 کلو وزنی لکڑی اٹھانے کی شرط لگائی جو جیتنے پر 5 کلو مٹھائی دینے کا طے ہوا۔ نوجوان نے 70 کلو وزنی لکڑی کا ٹکڑا اٹھایا۔
تو وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ اس کی گردن پر آگرا جس سے وہ موقع پر دم توڑگیا۔ نوجوان کی اچانک موت کی اطلاع گھر پہنچے پر ہنستے بستے گھر میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ اور رشتہ دار نوجوان کو کو گلے لگا کر روتے رہے۔
دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے قطری امیر تمیم بن حماد کو پاکستان سے 200 باز لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان میں باز کی کم ہوتی آبادی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کو پکڑنے اوربیرون ملک لے جانے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
لیکن قطری شہزادے کواب 200 باز لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قطری شہزادے اورامیر اپنے شکار کا شوق پورا کرنے کے لئے باز رکھنے کے عادی ہیں۔ واضح رہے کہ باز شکار کرنے کے لئے ایک نہایت کارآمد جانور ہے، یہی وجہ ہے کہ قطری امیر زیادہ سے زیادہ باز پالنے کے شوقین ہیں۔چونکہ قطری امیروں کو شکار کا بہت زیادہ شوق ہوتا ہے اس لئے ہمیشہ باز رکھنے کے شوقین ہوتے ہیں۔
ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر لمحہ ان کے پاس باز رہیں۔ان کی روایت رہی ہے کہ ہمیشہ انہوں نے بڑھے بازوں کو نئے بازوں سے تبدیل کیاہے، کیونکہ بڑھے جانور ان کا اس طرح ساتھ نہیں دے پاتے جیسے پہلے دیتے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More