اہم خبریں

عمر شریف کی حالت تشویشناک، اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

اعتماد نیوز ڈیسک: پاکستان کے سینئر کامیڈین اداکار عمر شریف کی اہلیہ نے کہاہے کہ ان کیلئے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، انہوں نے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔

پاکستان کے سینیئر کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں سے ان کی صحت کیلئے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ پر عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ عمر شریف کے لیے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ عمر شریف کی اہلیہ نے ایک اور پوسٹ میں لکھا میں زرین عمر اور جواد عمر حکومتی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ہم صرف یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عمر اور ان کے اہلخانہ نے حکومت اور کسی ادارے سے مالی امداد کی درخواست نہیں کی ۔

Advertisement

ہم عمر شریف کا ویزا جلد سے جلد حاصل کرنے کیلئے مدد مانگ رہے ہیں۔خیال رہے کہ عمر شریف کچھ عرصے سے کافی علیل ہیں، وہ گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

5 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago