تعلیم

ایک ملک کے سوا پوری دنیا سے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں ،

اعتماد نیوز ڈیسک: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے خواہاں ہیں۔عرب میڈیا نے روسی چینل کو دیے گئے ذبیح اللّٰہ کے انٹرویو کے حوالے سے کہا کہ افغانستان میں قومی حکومت سازی رواں یا اگلے ہفتے مکمل ہوجائے گی۔

 

 

Advertisement

تالبان ترجمان نے مزید کہا کہ تالبان امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں، افغانستان کی تعمیرنو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیرمقدم کریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماسوائے اسرائیل کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔ذبیح اللّٰہ کا کہنا تھاکہ افغانستان میں آزادیٔ اظہار کی پاسداری کی جائے گی، سوشل میڈیا پر کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago