سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

    اعتما نیوز ڈیسک: سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔اسی حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو قوم کی دعاوں کی ضرورت ہے ، اللہ تعالی ان کو کامل صحت عطا فرمائے، آمین ۔۔۔

     

     

    Advertisement

     

    ان کی وفات کی خبر غلط ہے ، احتیاط کیجیے پلیز”خیال رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ چند روز سے علیل ہیں،انہوں نے قوم سے دعائے صحت کی اپیل بھی کی تھی۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement