تعلیم

افغان خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی، طلبان کے حق میں بڑا مظاہرہ

اعتماد نیوز ڈیسک: کابل (آن لائن)افغان دارالحکومت کابل میں برقع پوش خواتین نے طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کے حق میں ایک ریلی کا اہتمام کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز کابل یونیورسٹی میں تقریباً تین سو خواتین نے یہ مارچ

 

 

Advertisement

شروع کی، جو بعد ازاں سڑکوں پر بھی جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ طالبات اگر تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں تو انہیں سر تا پاؤں برقع پہننا چاہیے۔ اس موقع پر ان خواتین نے مختلف پلے کارڈز اور طالبان کے سفید جھنڈے بھی تھامے ہوئے تھے۔

 

 

Advertisement

اس مظاہرے میں شریک ایک خاتون نے کہا کہ وہ ایسی بے پردہ خواتین کے خلاف ہیں، جو کابل کی سڑکوں پر احتجاج میں خود کو افغان خواتین کی نمائندہ قرار دیتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago