دنیا کا وہ ملک جہاں غیرشادی شدہ سرکاری افسر جیل میں قیدی خواتین کے ساتھ اپنی جسمانی بھوک مٹا سکتا ہے

    اعتماد نیوز ڈیسک: ایک نئی دستاویزی فلم شام کے سرکاری قید خانوں میں ہونے والے جنسی تشدد پر روشنی ڈالتی ہے۔ بظاہر ایسا ایک منظم طریقے کے تحت کیا جاتا ہے اور مجرموں کو قانون کی گرفت میں لانا بھی مشکل ہے۔

    ڈنڈوں سے مارپیٹ، بجلی کے جھٹکے اور مختلف اقسام کے سخت آلات کا استعمال میں قید بھی روزمرہ کا معمول ہیں۔یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ایسا انتہائی منظم طریقے سے کیا جا رہا ہے۔ ’ایس اے جے سی‘ کی رپورٹ اور دستاویزی فلم کے مصنفین میں سے ایک حنا گریگ کا ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ متاثرین کے بیانات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی اس رپورٹ سے ملتے جلتے ہیں، جس میں چار سو چون متاثرین کے انٹرویوز کیے گئے تھے۔حنا گریگ کا مزید کہنا تھا، ’’سب سے خوفناک امر یہ ہے کہ یہ تشدد منظم طریقے سے کیا جاتا ہے۔

    جب ایسی کوئی کہانی آپ پہلی مرتبہ پڑھتے ہیں تو خوفزدہ ہو جاتے ہیں لیکن جب آپ متعدد کہانیاں پڑھتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ ایک جیسی صورتحال بار بار پیدا ہوتی ہے۔ قیدیوں کو ایک سسٹم کے تحت تشدد کرتے ہوئے مجبور کیا جاتا ہے۔‘

    حنا گریگ کے مطابق جن قیدیوں کو رہائی ملتی ہے، وہ آزاد ہونے کے باوجود کئی کئی سال اس تشدد سے متاثر رہتے ہیں۔ اس غیر سرکاری نتظیم نے امید کا اظہار کیا ہے کہ متاثرین کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے اور ملزمان کی شناخت کرتے ہوئے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    ابھی تک ایسا کوئی بھی مطالبہ حقیقت کا رنگ اختیار نہیں کر سکا کیوں کہ شام بین الاقوامی فوجداری عدالت کا رکن ہی نہیں ہے۔سن دو ہزار سترہ میں جرمنی میں موجود شامی مہاجرین نے اسد حکومت کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں شام کے متعدد اعلیٰ عہدیدار بھی نامزد تھے۔

    اسی بنیاد پر سن دو ہزار اٹھارہ میں جرمنی میں شامی ایئر فورس انٹیلی جنس چیف جمیل حسن کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ ان پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelermc sunucularıbahisbeyonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter