اہم خبریں

جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں بٹھایا تو ۔۔ ان کا بیٹا کسی مرسیڈیز میں نہیں بلکہ ٹیکسی میں سفر کرتا ہے ! جانیے ٹیکسی ڈرائیور نے سلیمان کے بارے میں کیا بتایا،

“ارے یہ تو ہمارے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان ہیں”

 

 

Advertisement

ڈرائیور نے خوشی اور حیرانی سے دل میں سوچا اور ساتھ ہی ایک سیلفی کی فرمائش بھی کردی جو سلیمان نے مسکراتے ہوئے پوری کی۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں سامنے آئی ایک آڈیو کے مطابق پاکستانی اوبر ڈرائیور جو امریکہ میں اوبر چلاتے ہیں انھوں نے بتایا کہ ایک دن ایک لڑکے نے اوبر رائیڈ بک کی جسے آدھے گھنٹے کے بعد کسی ٹرین تک پہنچنا تھا۔ پہلے ڈرائیور اس لڑکے کو پہچان نہیں پایا لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ وہ عمران خان کے بیٹے سلیمان ہیں سلیمان اکثر آنے جانے کے لئے اوبر استعمال کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ڈرائیور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جگہ اگر پاکستان کے پچھلے وزیراعظم کے بچے ہوتے تو کبھی عام ٹیکسی سے سفر نہیں کرتے بلکہ ان کے لئے پاکستان کے خرچے سے باہر اسپیشل گاڑیاں منگوائی جاتیں لیکن یہ عمران خان ہی ہیں جو نا صرف خود سادہ زندگی گزارتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی سادگی کی تربیت دی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago