پنجاب کے نئے آئی جی کا آتے ہی دبھنگ فیصلہ، اعلی افسران کی دوڑیں لگ گئی۔

    لاہور، اعتماد نیوز ڈیسک؛ کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمود ڈوگرنے اعلی پولیس افسران کو روانہ دو گھنٹے تھانے میں رہنے کا پابند بنا دیا، اعلی پولیس افسران سائلین سے ملاقاتیں کریں گے اور مسائل سنیں گے۔

     

     

    Advertisement

    سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اس حوالے سے متعلقہ افسران کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ انویسٹی گیشن اور آپریشنز ونگ کے افسران تھانے میں روزانہ موجود رہیں گے، تمام افسران روزانہ چار سے شام چھ بجے تک ایک تھانے میں وقت گزاریں گے۔غلام محمود ڈوگر کے مطابق انویسٹی گیشن کے افسران تفتیش کے حوالے سے سائلین سے ملاقاتیں بھی کریں گے، آپریشنز ونگ کے افسران تھانے کے انتظامی امور اور سائلین کے مسائل سنیں گے۔

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سابقہ آئی جی پنجاب انعام نے بھی پولیس ریفارمز کے حوالے سے سہم اقدامات کئے ہیں، جس سے عوام الناس میں کافی حد تک سکون دیکھا گیا۔

    Advertisement

     

     

    انہوں نے حال ہی میں ہدایات جاری کی تھی پرچہ فورا کیا جائے اگر کوئی افسر اس رکاوٹ ڈالے تو اس کے بارے براہ راست آکر آئی جی کو بتایا جائے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement