اہم خبریں

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کا پلڑا بھاری

اعتماد نیوز ڈیسک، اسلام آباد ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات ہوئے،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے،

 

 

Advertisement

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے پانچ، پاکستان تحریک انصاف کے چار، پیپلز پارٹی کے دو اور سات آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، واضح رہے کہ تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 180 امیدوار میدان میں اتارے، ن لیگ نے 143 اور پیپلز پارٹی کے 112 امیدوار مدمقابل تھے، سات امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ 7 وارڈز میں الیکشن معطل کر دیا گیا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago