تعلیم

ناسا کی جانب سے11ستمبر کے حملوں کی نادر ویڈیو جاری

واشنگٹن، اعتماد نیوز ڈیسک: امریکا میں 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کو پورے 20 برس گزر جانے پر امریکی خلائی ایجنسی ناسانے ایک نادر نوعیت کی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں حملے کے نتیجے میں اٹھنے والے دھوئیں کی بھاری مقدار ظاہر ہو رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنسی کی جانب سے نیویارک شہر میں ان حملوں کی جاری کی گئی تصویر خلا میں موجود ایجنسی کے ایک خلانورد نے لی تھی۔ ناسا کی ٹویٹ میں بتایا گیا کہ خلانورد فرینک کول بیرٹسن سال 2001 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تھا اور اس نے خلا سے ان حملوں کا مشاہدہ کیا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago