آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

لندن ل، اعتماد نیوز ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے جو روٹ سمیت پاکستان کے شاہین آفریدی اور بھارت کے جسپریت بھمرا کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی نے 2021 کے آغاز میں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے پیش نظر نئے ایوارڈ متعارف کرائے تھے جن میں پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھی شامل تھا، یہ ایوارڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو دیا جاتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago