اسلام آباد، نیوز ڈیسک: برصغیر کےروحانی بزرگ حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے موقع پر کل ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ، وزیرخارجہ کل اختتامی تقریب کے موقع پر دعا کرائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی تقریبات جاری ہے، تقریبات کا آغاز درگاہ کے سجادہ نشین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے مزار کو غسل دے کر کیا تھا۔ملک میں کرونا وباء کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر عرس کی تقریبات کو محدود کیا گیا ہےاور سالانہ زکریا کانفرنس کی تمام نشستوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔
لڑکے اور لڑکی کا اچھا اور مناسب رشتہ کروانا ہے؟ اب بلکل بے فکر ہو… Read More
*آٹے کے حوالے سے خطرناک انکشاف* کیا آٹا گوندھتے وقت آپ کے بھی… Read More
ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More
مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔ … Read More
یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More
بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔ * بغل کی… Read More