اہم خبریں

میں اپنی بیٹی کو یہ کام نہیں کرنے دوں گا آفریدی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا جانیں

کچھ سال پہلے شاہد آفریدی نے غصے میں آکر ٹی وی کیوں توڑا جب انکی بیوی اور بچے ٹی وی دیکھ رہےتھے؟

 

 

Advertisement

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ایسا انکشاف کردیا جس سے شاہد آفریدی کی ملک سے محبت اور بھارت سے نفرت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے .

 

Advertisement

 

 

ایک نجی ٹی وی پر ندا یاسر کے شو میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ وہ گھر میں اپنی اہلیہ نادیہ کو بھارتی ڈرامے دیکھنے سے منع کرتے تھے خصوصا بچوں کو اس حوالے سے سخت ہدایات تھیں کہ ٹی وی پر انڈین ڈرامہ یا فلم نہ چلے۔

Advertisement

 

 

ایک دن وہ اپنے کمرے سے نکلے تو انہوں نے ٹی وی پر معروف بھارتی چینل کا ڈرامہ چلتا دیکھا، صرف یہی نہیں ان کی ننھی بیٹی نا سمجھی میں ڈرامے میں دکھائے جانیوالے سین کے مطابق پلیٹ پکڑے آرتھی اتارنے کی نقل بھی کر رہی تھی،

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ منظر دیکھ کر شاہد آفریدی غصے میں آگئے اور انہوں نے بیٹی کو تو ڈانٹ نہ پلائی بلکہ ٹی وی کو ہی جہنم واصل کردیا.

 

 

Advertisement

شاہد آفریدی کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے اور سوشل میڈیا ایک جانب جہاں پاکستانی صارفین شاہد آفریدی کے اس اقدام کو سراہ رہے ہیں وہیں بھارتی ایک بار پھر پراپگینڈے میں مصروف ہیں۔

 

 

Advertisement

خیال رہے کہ شاہد آفریدی کی حب الوطنی پر شک نہیں کیا جاسکتا وہ ، ہر مرتبہ کچھ نہ کچھ ایسا کرتے ہیں جس سے بھارتی جل کر خاکستر ہوجاتے ہیں، انہوں نے مسئلہ کشمیر پر بھی بھر پور طریقے سے آواز اُٹھائی،

 

 

Advertisement

 

یہ جانتے ہوئے بھی کہ کرکٹر ہوتے کے ناطے انکی پوری دنیا میں بھی فین فالوونگ ہے اس کے باوجود وہ بھارت کے خلاف آواز اُٹھاتے رہتے ہیں.

 

Advertisement

 

 

اور اپنا مؤقف پوری دنیا کو بتاتے ہیں کہ بھارت مسلمانوں اور اقلیتوں کے ساتھ نارواں سلوک کر رہا ہے پوری دنیا کو نہ صرف بھارتی رویے کی مذمت کرنی چاہیئے بللکہ آواز بھی اُٹھا ی چاہیئے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago