مسجد میں آگ لگنے سے سب کچھ جل گیا لیکن صرف قرآن پاک محفوظ رہا ۔۔ دیکھیں دنیا کو حیران کر دینے والی ویڈیو

    کہا جاتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یہ حقیقت ہے جہاں کوئی حادثہ پیش آئے اور لوگوں کے زندہ بچنے کی امید باقی نہ ہو تو بھی خدا تنکے میں جان ڈال دیتا ہے اور بالکل ایسا ہی قرآنِ پاک کا معاملہ ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد کیا ہے کہ: ” قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری میری ہے۔ ” ہم نے کئی ویڈیوز میں بھی دیکھا ہے کہ اطراف کے ماحول میں آگ لگ گئی مگر قرآنِ پاک کو کچھ بھی نہ ہوا۔

     

     

    Advertisement

    ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں جس میں مسجد کے امام مولانا انیس کرہ خود بتا رہے ہیں کہ جنوبی افریقہ میں ایک مسجد میں آگ لگا دی گئی تھی اورسب کچھ جھلس کر راکھ ہوگیا، لیکن اللہ نے اپنے وعدے کے مطابق قرآن کی حفاظت فرمائی اور قرآن کو کچھ بھی نہ ہوا، صرف اس کے اوپری حصے کے کوور پر کچھ جگہ آگ سے جلنے کے اثرات تھوڑے بہت نظر آ رہے ہیں البتہ اندر سے قرآن بالکل اپنی اصلی حآلت میں موجود ہے کسی صفحے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

     

     

    Advertisement

    https://youtu.be/ntPk9xoKoAQ

     

     

    Advertisement