بانی پاکستان قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق 70 سالہ اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حبیبیہ انڈہ موڑ پرادا کی جائے گی جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے قائداعظم محمد جناح کے نواسے اسلم جناح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی..

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago