اہم خبریں

خبردار! 30 سال کی عمر کے بعد یہ 5 کھانے بلکل چھوڑ دیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں کون سی غذائیں 30 سال کے بعد کھانے سے آپ جلدی بوڑھے ہو جائیں گے

ہر وقت جوان اور تندرست رہنے کا خواب ماڈرن دنیا میں سب دیکھتے ہیں چاہے کوئی بوڑھا شخص ہی کیوں نہ ہو فٹ اینڈ سمارٹ اور جازب شخصیت کا مالک ہونا پسند کرتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ بڑھاپے میں انسان محتاجگی کا شکار ہو جاتا ہے اور سہارے کی ضرورت پڑتی ہے، ایسے میں جب آپ 30 سال عمر کو پہنچ جائیں تو آپ کی ہڈیوں میں آسٹیووپیروسسز کی بیماری بڑھنے لگتی ہے اور ان میں کیلشیئم کی کمی کی وجہ سے جسم میں بڑے نقصانات ہوتے ہین۔ آج ہم آپ کو کے-فوڈز میں 7 ایسے کھانوں کے بارے میں بتا نے جا رہے ہیں جو 30 سال کی عمر کے بعد کھانے کم کریں اور بعدازاں ان کو بلکل ترک کردیں۔

 

 

Advertisement

٭ نمک کا استعمال

مچھلی کے گوشت کو فرائی کرنے سے پہلے نمک لگا دیا جاتا ہے نمک مچھلی کے گوشت میں سے پانی جذب کر لیتا ہے اسی طرح ہماری روزمرہ کی۔خوراک میں شامل نمک ہمارے جسم میں پانی کی مقدار کو کم کرتا ہے اور زیادہ نمک کھانے سے جہاں دیگر کئی طرح کی بیماریاں جیسے ہائی بلڈ پریشر وغیرہ لاحق ہو سکتی ہیں وہاں یہ جسم کا پانی جذب کرکے ہماری جلد کو جلدی بوڑھا کر دیتا ہے

 

Advertisement

 

٭ بازاری پیک کھانے:

بازاری پکے ہوئے پیک کھانے ہر گز 30 سال کی عمر کے بعد کھانے بلکل چھوڑ دیں، اس سے آپ کا دل کمزور پڑنے لگتا ہے اور جلد ہی ہارٹ اٹیک کی بیماری سے جان لیوہ خطرات ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

٭ ڈیری پراڈکٹ:

Advertisement

ایسے ڈیری پراڈکٹس جو پروسیسڈ ملک سے بنے ہوں وہ لیکٹک انزائمل ایفیکٹاءیورکسی مرکبات رکھتے ہیں یہ آپ کے جگر کو جلد از جلد ختم کر دیتا ہے جس سے نہ تو کچھ کھانے پینے کی ہمت رہتی ہے اور نہ ہی جگر برداشت کر سکتی ہے۔

 

 

Advertisement

٭ فلیورڈ رنگ:

کھانوں میں فلیورڈ رنگ اور ذائقوں کے لئے مختلف چیزوں کے کیوبز ڈلتے ہیں جن میں ہائی پائسچرڈ کلورین اور نمکیات ہوتی ہے جس سے گلے کے کینسر کے خطرات 30 کی عمر کے بعد بڑھ جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

٭ آدھا پکا ہوا گوشت:

دم پخت اور بازار سے خریدے ہوئے کم ابلے ہوئے گوشت کو کھانے سے شریانوں میں بلاکیج کے مسائل کو جاتے ہیں اس لئے 30 سال کی عمرمیں جبکہ آپ کا مدافعتی نظام کمزور ہونے لگتا ہے، ایسے میں یہ کھانا آپ کی صحت کو خراب کر سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

٭ سفید آٹے کا استعمال:

Advertisement

سفید آٹے میں فوٹوکیمیکل فائبرز پائے جاتے ہیں جن کو عام طور پر استعمال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا، مگر جب کہ آپ کی بون ڈٰینسیٹی یا ہڈیوں کی کثافت کمزور ہونے لگتی ہے، اس وقت یہ آٹا معدے کی دیواروں میں چپکنے لگتا ہے، اس لئے اس کو استعمال کرنے سے ڈاکٹر منع کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

٭ سوڈا:

سوڈے کا استعمال ہر چیز میں کرتے ہیں، یہ کسی حد تک اچھا بھی ہے، مگر اس میں لیپٹین ہارمونکیز ایپیٹائیٹن ہوتا ہے جو جسم میں توانائی کے ہارمونز کو الیکٹرانز کی صورت میں زائل کر دیتا ہے جس سے جسم کو بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago