معدے کی تیزابیت اور جلن کا مایہ ناز نسخہ ،جس نے ایک بار استعمال کیا معترف ہوگیا

    معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔

     

    آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔رائےونڈ کے مایہ ناز حکیم عبدالغفار بلوچ نے بتایا کہانتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔

    Advertisement

     

     

    ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں۔مزید پڑھئیے :: برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے دوران گفتگو اپنے سائنسدان والدین کو سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ علاج بتاڈالا۔بعض اوقات قدرت ایسے واقعات رونما کرتی ہے جن کو دیکھ کر انسانی عقل بھی حیران رہ جاتی ہے، کینسر ایک موذی مرض سے جس کا علاج تقریباً ناممکن ہے لیکن برطانوی شہر مانچسٹر میں 8 سالہ بچی نے اپنے والدین سے دوران گفتگو سرطان کے علاج کا ممکنہ حل بتا دیا پروفیسر لسانتی اور ان کی اہلیہ فیڈریکا سوتگیا دونوں مانچسٹر یونی ورسٹی میں سائنسدان اور سرطان پر ہونے والی تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہیں۔ بچیکے والد پروفیسر لسانتی نے کھانے کی میزپر اپنی 8 سالہ بیٹی سے پوچھا کہ وہ سرطان کے علاج کے لئے کون سا طریقہ استعمال کرے گی۔

    Advertisement

     

     

    جس پر بیٹی نے کچھ دیر سوچنے کے بعد جواب دیا کہ میں اینٹی بائٹکس کا استعمال کروں گی۔بچی کے والدین بیٹی کے جواب سے مطمئن نہ ہوئے لہذا انہوں نے اس بات کی تحقیق کے لئے لیب میں کچھ ٹیسٹ کئے جس کے نتائج دیکھ کر بچی کے والدین حیران رہ گئے کہ اینٹی بائٹکس نے سرطان کے سیلز کو ختم کرنا شروع کردیا، تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ اینٹی بائٹکس نہ صرف سرطان کے سیلز کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں بلکہ اس موذی مرض کو پیدا کرنے والے سیلز کو ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ اینٹی بائٹکس کا استعمال سرطان کے مرض کا نہ صرف سستا علاج ہے بلکہ اس کے استعمال سے انسان کی صحت پر بھی کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑتا اوریہ طریقہ علاج ان کی بیٹی نے بتایا جس پر وہ اس کے شکرگزار ہیں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement