اہم خبریں

چاردن یہ پی لو، ہاتھ پیر درد کمر درد تھکاوٹ کمزوری خون کی کمی 10 سال تک نہیں ہوگی

آج ہم آپکو ایسا نسخہ بتائیں گے جس میں آپ ستر سال کی عمر میں پچیس سال کا مزہ لے سکتے ہیں۔ جس میں آپ کمزوری بڑھاپے کو ختم کرسکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا نسخہ جو ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں جس سے آپکے جسم میں کیلشیم کی کمی کبھی محسوس نہیں ہوگی ۔ کبھی کمر میں درد ہونے لگتا ہے ۔ یا پورا دن سستی چھائی رہتی ہے آپ کے بال بھی گرنے لگے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے آپ یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اس نسخے کے بارے میں ہمیں پہلے پتہ ہوتا ۔ جیسا کہ آپ جانتے سب سے زیادہ اہمیت اپنے جسم کو دیتے تھے ۔

 

 

Advertisement

بیماریاں اور بڑھاپا لمبے عرصے تک دور رہتا تھا۔ آج ہم جو نسخہ بتائیں گے اس سے نہ صرف آپ کو قوت مدافعت بڑھے گی ۔ یہ بڑھاپے کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے بچائے گی ۔ پہلی چیز جو نسخے میں استعمال کرنی ہے وہ ہے بادام ۔بادام کےبارے میں کچھ اہم معلومات بتاتے ہیں۔ اگر بے وقت بھوک لگے تو مٹھی بھر بادام کھا لیں یہ بہت ہی مثالی چیز ہے ۔ جس سے کمزوری دور ہوتی ہے ۔ بادام وٹا من ای میگنیشیم ،آئرن، پوٹاشیم سمیت 15غضائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے ۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بادام غضائی اجزاء سے بھرپور میوہ ہے ۔ یہ دل کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔ بادام کھانے سے بلڈ گلوکوز لیول کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی اور جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

دوسرا اس میں استعمال ہونے والا اجزاء ہے وہ ہے ناریل ۔صحت کے حوالے اس کے بہت سے فائدہ ہیں۔ اس سے خشک جلد کا علاج بھی ہوتا ہے ۔ کھوپڑے کا تیل چہرے پر لگانے سے جلد کی رنگت بحال ہوجاتی ہے ۔ ناریل کے پانی میں چند قطرے لیمن ملا کر ماسک لگانے سے جلد خشک ہونے کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے ۔درد کو کم کرنے میں ناریل بہت فائدہ مند ہے ۔ یہ ہڈی اور جوڑوں کے درد افراد کیلئے بہت مفید ہے ۔ اس نسخے میں آخری جز استعمال ہوگا وہ خسخاس ۔آپ نے کبھی خسخاس کے دانے کھائے ہیں ۔ تو آپ اس عام دستیاب چیز حاصل ہونے والے متعدد فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں آپ کو ان کے فوائد معلوم نہیں ہونگے ۔ پاکستان میں عام طور پر ملنے والا یہ بیج جبکہ اسکا تیل بھی نکالا جاتا ہے ۔ گہرے رنگت والے بیج جن کے فوائد بہت سے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

تلوں کے تیل کے چھ حیران کن فوائد ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک تحقیق کے مطابق خسخاس کےبیجوں کا مشروب جس میں تناؤ کا باعث بننے والے ہارومونزکی سطح کو کم کرتا ہے جس سے جسم کو سکون ملتا ہے اس کے علاوہ اس میں موجود اجزاء بھی اچھی نیند کے حصول کیلئے مددگار ثابت ہوتے ہیں بچوں کو اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کرائیں۔ خسخاص کی چائے پی لینے سے نیند میں مدد گار ثابت ہوسکتاہے ۔ سونے سے قبل اس کا ایک کپ پی لیں خسخاس منہ کے چھالوں اور زخموں کے علاج میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ یہ بیج جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے ۔ اسی وجہ سے نجات میں کردارادا کرسکتے ہیں اس مقصد کیلئے پسا ہوا کھوپڑا شوگر کینڈی پاؤڈر اور خسخاس کو پیس کر مکس اور اسکو چھان لیں ۔

Advertisement

یہ بیج کیلشیم کو جذب کرنے میں بھی مدد دیتی ہے جس میں مداخلت تھکاوٹ کا سبب بنتی ہے ۔ دماغی صحت بہتر بنانے اور افعال کیلئے مختلف اجزاء آئرن اور کاپر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ خسخاس کے بیج اس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔کرنا یہ ہے کہ بادام ،کھوپڑا ،ماخانے اور دو چھلے ہوئے اخروٹ کو ایک باؤل میں ڈالیں اور گرینڈ میں ڈال کر پیس لیں ۔

 

 

Advertisement

 

جب یہ سارا محلول تیار ہوجائے ایک گلاس دودھ گرم کرنے کے ساتھ ساتھ اس محلول کو اس میں داخل کرلینا ہے اس کے بعد دو سے تین جوش دلانے کے بعد اس نسخے کو رات سوتے وقت 10یا11بجے قریب اس کو پی لیں ۔ یہ تیار ہوجائے اس میں حسب ذائقہ چینی کے بجائے مصری ڈالنی ہے ۔ اس مشروب کو چار دن استعمال کریں پھر ایک ایک دن کے وقفے کے بعد استعمال کریں انشاء اللہ آفاقہ ہوگا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago