اہم خبریں

خان صاحب: اتنے ظالم نہ بنو کچھ مروت بھی سیکھ لو

تاجکستان میں بزنس فورم کے اجلاس میں تنقیدی نظم پڑھنے پر وزیراعظم عمران خان نے شاعر کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم کا آغازہوا ، جس سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا بعد ازاں وہاں موجود ایک بزنس مین نے کہا کہ حکومت پاکستان پبلک سیکٹرکے بچوں کو اسکالر شپ دے رہی ہے جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کے بچوں کو نہیں دی رہی، میری رزاق داؤد اور وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ وہ اس پر بھی غور کریں ۔

 

 

Advertisement

بعد ازاں انہوں نے ایک شعر سناتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کہہ رہا ہے کہ کچھ اپنے بھی دل پر زخم کھاؤ …میرے لہو کی بہار کب تک …مجھے سہارا بنانے والوں میں لڑکھڑایا تو کیا کروگے۔ جس کے بعد مذکورہ بزنس مین نے کہا کہ آخر میں عمران خان صاحب آپ کے لئے ایک شعر ہے اتنے ظالم نہ بنو ،عمران بھائی آپ کے لئے ۔آپ تو اب ایک قیدی ہوگئے، جب کنٹینر پر تھے تو زبردست تھے ۔ اب تو پتہ نہیں کن کے چکروں میں آپ آگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

وہ کہتا ہے کہ اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت ہی سیکھو ۔ جس پر رزاق داؤد نے ہاتھ کے اشارے سے مذکورہ شاعر کو روکنے کی کوشش کی اس موقع پر سرکاری ٹی وی کی آواز بند کردی گئی بعد ازاں عمران خان نے کہا کہ سوال و جواب میں بزنس کی باتیں کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوگی ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

19 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago