یہ بچہ اسکول بھی نہیں گیا اور مدرسے بھی نہیں لیکن پھر بھی ۔۔ دنیا کا سب سے کم عمر یہ حافظ قرآن بچہ کون ہے جس کی تلاوت لاکھوں لوگ سنتے ہیں؟

دنیا میں ہر جگہ مسلمان موجود ہیں اور ہر سال ہی کئی لاکھ مسلمان حافظ بنتے ہیں لیکن ہم آپکی ملاقات ایک ایسےبچہ کروا رہے ہیں جس نے 3 سال کی عمر میں قران پاک مکمل حفظ کر لیا ہے۔اس بچے کانام عبدالرحمان فراح ہے اور اسکا تعلق نارتھ افریقہ کے شہر الجیریا سے ہے۔اس بچے کو آج دنیا بھر میں سب سے کم عمر حافظ قرآن ہونے کا اعزا حاصل ہے۔

 

 

Advertisement

صرف یہی نہیں عبدالرحمان فراح تلاوت کے دوران تجوید کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

عبدالرحمان فراح کے والد کا کہنا ہے کہ ان کا بچہ ایک دن بھی نہ تو اسکول گیا اور نہ ہی کبھی مدرسے گیا ہے معلوم نہیں اسے کیسے پورا قرآن پاک حفظ ہو گیا اور کہا کہ جب وہ اپنے بچے کے ساتھ کار میں سفر کرتے ہیں تو انکا بچہ قرآن پاک کی تلاوت سننے کی زد کرتا ہے اور بیشتر اوقات اسے لبوں پر قرآن پاک کی آیتیں بھی ہوتیں ہیں۔

 

 

Advertisement

 

بیٹے کی بڑی کامیابی پر عبدالحمان کی والدہ کہتی ہیں کہ جب یہ بچہ دنیا میں آنے والا تھا تو میں قرآنی چینل دیکھتی اور سنتی تھی مزید یہ کہ خود ان ایام میں اور خصوصاََ جمعہ کرو ز سورۃ الملک اور سورۃالکھف کی تلوت کرتی تھی شاید اللہ پاک نے یہ اس کا ہی صلہ مجھے عطا کیا۔ اس کے علاوہ والدہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ یہ بچہ اللہ کی جانب سے لوگوں کیلئے اسلام اور قرآنی حقانیت کی روشن نشانی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago