اہم خبریں

2کیلے لگاتار ایک مہینے تک کھانے سے جو آپ کے جسم میں ہوگا وہ آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا

امریکہ میں استعمال ہونے والے پھلوں میں کیلا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ وہ لوگ مالٹے اور سیب سے زیادہ کیلوں پر پیسے خرچ کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کیلے میں سیب کی نسبت چارگنا زیادہ پروٹین، دو گنا زیادہ کاربوہائیڈریٹ ، تین گنا زیادہ فاسفورس،پانچ گنا زیادہ وٹامن اے وٹامن اور منرلز بھی سیب کی نسبت دو گنا ہوتا ہے ۔کیلے اصل توانائی کا بے بہا خزانہ ہے یہ ایک ایسا جادوئی پھل ہے جو انسانی جسم کو پلک جھپکتے ہی توانائی فراہم کرتا ہے ۔ ریشے بنانے والے عناصر پروٹین وٹامنز معدنیات اور توانائی کا امتزاج اس میں پایا جاتا وہ بہت کم کسی پھل میں ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

کسی بھی اور تازہ پھل کے مقابلے میں کیلا کیلوریز کی مقدار اور کم تررطوبتوں کے اجزاء سے مالا مال ہوتا ہے ۔ یہ ایک بڑا کیلا 100سے زیادہ کیلوریز رکھتا ہے ۔اس میں آسانی سے حل ہوجانے والی شکر کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے ۔ جواسے فوری توانائی کا ذریعہ اور تھکن پر غالب آجانے والے اجزاء کا وسیلہ بناتی ہے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے ایک یا دو کیلے کھانے سے انسان میں اتنی توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ وہ ڈیڑھ گھنٹے تک مسلسل کام کرتا ہے ۔ جسمانی توانائی کی بحالی اور الیکٹرولائٹس کے باعث کیلے ایکسرسائز کرنے والے افراد کیلئے انرجی ڈرنکس سے زیادہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں اس بات پر حیرت نہیں ہونی چاہیے ۔کیلا نہ صرف انرجی فراہم کرکے ہمیں فٹ رکھتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں پر قابو پانے اور ان سے محفوظ رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے ۔ کیلادنیا کا قدیم ترین اور معروف ترین پھل ہے ۔ یہ بیج کے بغیر ایک ایسا لذیذ پھل ہے۔

 

Advertisement

 

 

جو ہر موسم میں ملتا ہے ۔اس کا موٹا چھلکا اسے بیکٹریا اور آلودگی سے بچائے رکھتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کیلے کے پودے میں لکڑی بلکل نہیں ہوتی۔ اس کی اونچائی دس سے پندرہ فٹ تک ہوتی ہے اس میں پتوں کے علاوہ کوئی شاخ نہیں ہوتی ۔ایک درمیانے کیلے میں تین گرام فائبر ہوتا ہےجوکہ ہمیں درکار مقدار کا دس فیصد ہے ۔ اس کے علاوہ کیلوں میں پری بائیوٹک بھی ہوتا ہے ۔فائبر کی ہی ایک قسم ہے اسی معدے فائدہ مند بیکٹریا کی تعداد بڑھانے میں مدد دیتی ہے ۔یہ بیکٹیریا نظام ہاضمہ بہتر کرتے ہیں موسمی نزلہ زکام کا دورانیہ کم اور جسمانی وزن کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آجکل لاکھوں ڈاکٹر حکیم حضرات سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ ہمارا معدہ کیسے بہتر کام کرسکتا ہے ۔ لوگوں کی اکثریت معدے کی تیزابیت کا شکار ہوتی ہے ۔ انہیں سینے میں جلن کا مسئلہ درکار ہوتا ہے ۔ کیلا کھانے سے جسم میں قدرتی طور پر تیزابی مادے تحلیل ہوجاتے ہیں۔ اس لیے جب کبھی آپ کو سینے میں جلن کی شکایت ہو۔ کھٹی ڈکاریں آرہی ہوں کیلے کھا لیا کریں اس سے آرام ملے گا ۔کیلے میں چونکہ فائبر کی بہتات ہوتی ہے ۔ اس لیے آنتوں کی تحریک کو بحال رکھتا ہے قبض کا شکار افراد قبض کشا دواؤں کے بغیر اپنا یہ مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago