عوام الناس میں عام طور پربواسیرکی تین اقسام بادی،خونی اور مہکوں والی سمجھی جاتی ہیں۔
حالانکہ بواسیر کے یہ تین مختلف درجے ہوتے ہیں جو مرحلہ وار اپنی شدت دکھاتے ہیں۔ بہر حال بواسیر بادی ہو یا خونی یا پھر موہکوں والی ہو یہ خطرناک مرض ہی ہے۔آج ہم آپکو خ۔ونی اور بادی بواسیر کا مکمل علاج بتائیں گے۔دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں کے اندر یہ بواسیر ختم کردیگی ۔
گرمی سیزن گزرا ہے بعض اوقات جو دفتری کام کرتے ہیں بیٹھنے والا کام ہوتا جس سے موقعے والی بواسیر اکثر ہوجایا کرتی ہے ۔ کچھ لوگ مرغن او ر تیز مصالحوں والا کھانا پسند کرتے ہیں جس کیوجہ سے یہ بواسیر کا مرض لاحق ہوجاتا ہے ۔ اس کا ایک علاج ڈیٹول کی مدد سے آپ کرسکتے ہیں ۔ یہ بیماری پیٹ کی خرابی مرغن تیز مرچ والی غذاؤں سے پیدا ہوتی ہے بادی بواسیر میں خارش اور ورم وغیر ہ کی تکلیف ہوتی ہے۔
اگرجتنا گرم پانی آپ برداشت کرسکتے ہیں ۔کسی برتن میں پانی کو ڈال دیں تھوڑا سا اس کے اندر ایک ڈھکن ڈیٹول کا آپ اس پانی میں مکس کرلیں ۔ مکس کرنے کے بعد اس پانی میں بیٹھ جاؤں تھوڑی دیر بیٹھیں گے توانشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ سکون ملے گا۔ ورم ،خارش ،تکلیف کے حوالے سے بیٹھنے سے تکلیف ہوتی اس میں بہت زیادہ آرام آئیگا ۔
اور موہکے والی بواسیر ختم ہوجائیگی ۔ اب آپ کو خ۔ونی بواسیر کا علاج بتاتے ہیں ۔ نہایت آسان نسخہ ہے صرف ایک چیز اس میں شامل ہوتی ہے ۔جسے تارا میرا کہتے ہیں۔ تارا میرا تین چار مرتبہ نو ماشا کے قریب لیکر تین سے چار مرتبہ چبا کر کھاتے رہیں ایک ہفتے کے اندر آپ میں جو خ۔ونی بواسیر ہے وہ ختم ہوجائیگی ۔ خ۔ونی بواسیر اتنی ظالم قسم کی ہوتی ہے۔ جس میں بہت تکلیف ہوتی ہے ۔پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تارا میرا کے دانے لیکر چباتے رہیں ۔انشاء اللہ آپ کوایسی بواسیر میں آفاقہ ہوگا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More