اہم خبریں

آٹے میں یہ دانے ملا کر گھر کے کونے میں رکھ دو

آج آپ کو دو ایسی چیزوں سے کے بارے میں بتائیں گے ۔ جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ جو گھر کے کچن میں موجود ہوتا ہے۔ گندم کاآٹا لے لیں۔ جو کہ بڑی آسانی سے آپ کو اپنے گھر کے کچن سے مل جائےگا۔ اس کے بعد کالی مرچیں لے لیں۔

 

 

Advertisement

جو کہ ہرکچن میں موجود ہوتی ہے۔ اگر کچن میں موجود نہ ہوتو آپ کو کسی بھی نزدیکی شاپ سے مل جائیں گی۔ یہ دوچیزیں آپ کےسامنے اس لیے لے کرآئے ہیں۔ کہ جن گھر وںمیں مچھر بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں۔ مکھیاں تنگ کرتی ہیں۔ گھر میں چوہے بہت زیادہ ہیں۔ چھپکلیاں بہت زیادہ ہیں۔ مینڈک بہت زیادہ ہوں۔ اور اس موسم میں یہ سارے کے سارے چھوٹے چھوٹے جانور گھر میں آجاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

تو ان سب سے نجات حاصل کرنے اور چھٹکار اپانے کے لیے آپ کو ایک چھوٹا ساٹوٹکہ بتاتے ہیں۔ آپ نے اس ٹوٹکے کوضرور استعمال کرلیں۔ سب سے پہلے آپ کو بتاؤ کہ آپ نے اپنے گھر سے چوہے ، مینڈ ک ، چھپکلیاں یہ چیزیں بھگانا چاہتے ہیں تو اس کےلیے آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ تھوڑا ساآٹا لے لینا ہے۔ ایک پیالی میں آٹا لے لیں۔ آپ کو جو طریقہ بتانے جارہے ہیں۔ تھوڑے سے آٹا پر اور کالی مرچوں پر بتانے جارہاہوں۔

 

 

Advertisement

لیکن آپ لوگوں نے یہ طریقہ نوٹ کر اپنے گھر میں جب استعمال کرنا ہے۔ تو ایک پیالی میں یا ایک باؤل میں آٹا لے لیں۔ اس کےبعد اس میں سات سے آٹھ کالی مرچیں شامل کردینی ہیں۔ اور اچھے سے مکس کرلینا ہے۔ جب مکس ہوجائےتو یہ گھر کے کسی بھی ایک ایسے کونے میں رکھ دیں ۔ جہاں پر زیادہ مینڈک آتے ہوں، جہاں پر آپ کو لگے کہ چھپکلیاں یا چوہے بہت زیادہ آتے ہیں ۔گھر کے اس کونے میں آپ نے اس آٹے کو رکھ دینا ہے۔ آپ یہ طریقہ آزما کر دیکھ لیں۔ دو سے تین دن کے اندر اندر چوہوں، مینڈکوں اور کاکروچ کا صفایا ہوجائےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ اگرآپ اپنے گھر سے چیونٹیوں کو بھگانا چاہتے ہیں۔ مکھیوں کو بھگانا چاہتےہیں۔

 

 

Advertisement

اور چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں اگر پودے ہیں۔ تو ان پر کیڑے مکوڑے پیدا نہ ہوں۔ پودے خراب نہ ہوں ۔ پودوں پر سنڈیاں پیدا نہ ہوں۔ تو اس کے لیے بھی طریقہ بتادیتےہیں۔ طریقہ وہی ہے۔ بس آپ نے کالی مرچوں کو پیس کرلینا ہے۔ آپ نے تھوڑا ساآٹا لے کر اس میں پسی ہوئی کالی مرچیں ڈا ل دیں۔ اور ساتھ میں سرخ مرچ آدھا چمچ لے کر وہ بھی اس میں شامل کردینا ہے۔ اب اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور گھر کے چاروں کونوں میں جہاں جہاں آپ کو چیونٹیاں نظر آتے ہیں۔ کاکروچ نظرآتے ہیں۔ گھر کے چاروں کونوں میں تھوڑا تھوڑا یہ آٹا رکھ لیں۔

 

 

Advertisement

اور جن پودوں یا درختوں پر کیڑے مکوڑے بہت زیادہ پیدا ہوچکے ہیں۔ تو وہاں پر آپ لوگ اسپر ے کرنے کے بجائے یہ والا آٹا تھوڑا سا چھڑک دیں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے ۔ کہ ہرطرح کی مکھیوں سے ، مچھروں سے ، کیڑوں مکوڑوں سے جان چھوٹ جائےگی۔ یہ بہت ہی آسان سا ٹوٹکہ ہے۔ اس کو آپ نے لوگوں نے ضرور استعمال کرنا ہے۔ اپنےدوسرے بہن بھائیوں کو بھی ضرور بتائیں۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ پہنچ سکے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago