ایک گلاس دودھ اور ساتھ میں یہ ایک 5روپے کی چیز کھائیں،بے پناہ طاقت کا ایسا نسخ

    پاکستان ٹپس !  ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جائے ۔یہ نسخہ ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کو صرف تین دن کھانے سے آپ کے جسم سے ساری کمزوریاں ختم ہو جائیں گی ۔ دماغ کو قوت ملے گی اور سستی ختم ہو جائے گی ۔آپ چست اور توانا ہو جائیں گے ۔اس مسئلہ میں آپ نے پھل مخانے کا استعمال کرنا ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔ آپ نے ایک چوتھائی کپ لینے ہیںاور آپ نے ان کو بھون لینا ہے۔پھر ان کو پیس لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے ایک کپ دودھ لینا ہے اور اس میں آپ نے پھل مخانے کا پاؤڈر ڈال دینا ہےاس کے بعد آپ نے اس میں دو سے تین کھجوریں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے ہلکی آنچ پر اس کو دو سے تین منٹ پکانا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کے بعد آپ نے دو بڑے چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ اب آپ نے اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس کو چولہے سے اتار لینا ہے ۔اس کو آپ ٹھنڈا کرکے بھی کھا سکتے ہیں اور گرم بھی کھا سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    آپ نے اس نسخے کو صرف تین دن استعمال کرنا ہے۔ صرف تین دن میں ہی آپ کے جسم سے ساری کمزوری دور ہوجائے گی۔

     

     

    Advertisement