اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف ۔
تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا ہے کہ جس کسی نے بھی یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہیں اس نے بہت بڑا گنا ہ کاکام کیا ہے ۔ ہمارے دین میں دوسروں کے رازوں پر پردہ ڈالنے کی تلقین کی گئی ہے ۔ انصار عباسی کا کہنا تھا کہ اس حوالے حدیث کا مفہوم بتا رہے تھے ۔
جس کے مطابق جب کوئی مومن کس کے گناہ کا پردہ رکھے گا تو قیامت کے دن اللہ اس شخص کے گناہ پر پردہ ڈالے گا۔اپنے ولاگ میں سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دفعہ خاتون پارلیمنٹرین اور مرد پارلیمنٹریرین کی انتہائی غیر مناسب ویڈیوز دکھائی گئیں تھیں جن دیکھ کر میں ڈکر گیا اور وہ ویڈیوز میں نے ڈیلیٹ کر دیں تاکہ میری وجہ سے یہ آگے کسی اور کو نہ چلی جائیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسا قانون ہونا چاہیے کہ اقتدار میں صرف اچھے لوگ آئیں ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More