اہم خبریں

کمرکس اورگند کا حلوہ صرف ایک چمچ روزانہ کھائیں

اعتماد نیوز: بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خیال تقویت پارہا ہے کہ40سال کی عُمر کے بعد ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض،بشمول کمر درد عُمر کا تقاضا ہے اور ان تکالیف سے نجات کے لیے کسی قسم کے علاج کی ضرورت نہیں، کیوں کہ علاج کے باوجود آفاقہ ممکن ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد ہڈیوں اور پٹّھوں کی تکلیف عُمر کا تقاضا سمجھ کر برداشت کررہی ہے۔

 

 

Advertisement

جب کہ حقیقت یہ ہے کہ70سال کی عُمر کے افراد بھی اگر صحت مند ہوں،تو ان تکالیف کو ہرگز برداشت نہیں کرنا پڑتا۔ انسانی جسم میں 360 ہڈیاں پائی جاتی ہیں، جن کی مدد سے حسبِ خواہش حرکت ممکن ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ جیسے کسی بھی عمارت کی تعمیر میں، سریااُس کی بنیاد ہے، بالکل اسی طرح یہ ہڈیاںبھی ہمارے جسم میں سریے کا کام انجام دیتی ہیں۔

 

حتیٰ کہ سیدھا کھڑے ہونے میں بھی بنیادی کردار ہڈیوں ،جوڑوں ہی کا ہوتا ہے۔ دَورِحاضر میں ہڈیوں کے عوارض کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجوہ میں غیر معیاری غذا، باقاعدگی سے ورزش نہ کرنا، قد کاٹھ کی مناسبت سے وزن کا خیال نہ رکھنا۔ پھلوں، سبزیوں کے استعمال کی بہ جائے فارمی مرغی، انڈوں اور گ۔وشت کا زائد استعمال وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement

 

۔آج آپ کو حلوے کی ریمڈی بنانے کا طریقہ بتائیں گے ۔آپ کی ہڈیوں ، جوڑوں وہ ختم ہوگا ۔کمر میں درد ہے تو وہ ختم ہوجائیگا آپ میں طاقت او ر توانائی کی کمی ہے وہ پوری ہوجائیگی ۔ آپ نے اس حلوے کو بنا کر اپنے پاس رکھ لینا ہے اس کا ایک چمچ روزانہ کھانا ہے اس کے آپ کو جادوئی نتائج ملیں گے کہ جب یہ حلوہ کھائیں گے تو دعائیں دیں گے یہ حلوہ خواتین کیلئے خاص طور پر ہے ۔ سب سے پہلے ایک کڑاہی چولہے پر رکھ کر ایک بڑے چمچ کے برابر دیسی گھی ڈالیں پھر ایک چمچ کمر کس چن کر صاف کرکے ڈالیں پھر ہلکا سا اس کو بھون لیں۔

 

Advertisement

 

۔ یہ کسی پنسار کی دکان سے مل جائیگا ۔ کمر کس کی رنگ بدل جائیگی اسے کسی صاف برتن میں نکال لیں یہ گھی باقی بچ جائیگا اس کو پھینکنا نہیں ہے اسی گھی میں دوبڑے چمچ کے برابر کیکر کا گوند ڈالیں گے ۔یہ بھی پھول جائیگا ۔ جب یہ پھول جائے تو پلیٹ میں نکال لیں ۔یہ کڑاہی چولہے سے نہیں اتارنی ہے۔

 

Advertisement

۔کمرکس اور کیکر کا گوند ان دونوں کو فرائی کرکے پلیٹ میں نکال لیا ہے ۔ اسی کڑاہی میں آدھا پاؤ دیسی گھی ڈالیں اور آدھا پاؤ سوجی اس میں ڈال دیں ۔ درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک بھونیں ۔ پھر تین کھانے کے چمچ چینی اور ایک کپ خالص بوائل دودھ ڈالنا ۔ پھر جو کمر کس اور گوند فرائی کیا تھا وہ اس میں ڈال دیں گے ۔ پھر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ دو بڑے چمچ کٹے ہوئے بادام اس میں ڈالیں ۔ آٹھ سے دس عدد کشمش دھو کر اس میں ڈال دیں ۔ دو سے تین بڑے چمچ کے برابر کدوکش کیا ہوا کھوپڑا یعنی خشک ناریل اس میں ڈال دیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔ آپ نے اس وقت تک پکانا ہے۔

 

جب تک حلوے کی صورت میں نہ ڈھل جائے ۔جب یہ ایک حلوہ کی طرح بن جائے ۔ تو پھر چولہا بند کردیں اور اسے پلیٹ میں نکال دیں ۔ یہ گوند اور کمر کس سے بنا ہوا بہترین حلوہ تیار ہوجائیگا اسے تین سے چار دن تک کیلئے سٹور کرسکتےہیں ۔ روزانہ آپ نے اس کا بڑا چمچ دوپہر کے کھانے کے ایک گھنٹہ کے بعد کھانا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago