”شادی شدہ افراد کا خاص تحفہ ۔“

    اگر قوت بالکل ختم ہو جائے تو اس کو کمزوری کہتے ہیں لیکن جب اس قوت میں کمی آ جائے تو اسے شادی سے پہلے یا شادی کے بعد کی کمزوری کا نام دیا جاتا ہے۔ مریض ملاپ صحیح طور پر نہیں کر سکتا اور انزال قبل از وقت ہو جاتا ہے۔وجوہات:یہ مرض کئی وجوہات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ کثرت ملاپ، جلق، اغلام، کثرت احتلام، جریان، زیادہ جسمانی محنت، عضو تناسل کے نقائص، خُصیہ کا ورم، ویرج کی کمی، جنرل کمزوری، آلہ تناسل اور خصئیوں کی مخصوص خرابیاں مثلاً ٹیڑھا ہو جانا،

     

     

    Advertisement

     

    چھوٹا ہو جانا یا بہت ہونا، معدہ، جگر اور گردہ وغیرہ کی تکالیف، منشیات، شراب، افیون، تمباکو وغیرہ کا استعمال، مختلف امراض مثلاً ذیابطیس، دمہ، بواسیر، دائمی قبض، شدید کمی خون، ملیریا، سل، دق مثانہ کی کمزوری، گردہ و مثانہ کی پتھری، موٹاپا، وہم اور بعض دفعہ یہ مرض نفسیاتی بھی ہوتا ہے۔

     

    Advertisement

     

    کیونکہ کئی اصحاب قوت درست ہونے کے باوجود شکایت کرتے ہیں کہ ان کا عضو چھوٹا ہے، خصئے چھوٹے ہیں، ویرج پتلا ہے وغیرہ وغیرہ۔علامت:عضو سُکڑاوْ میں ڈھیلا رھتا ہے جس سے قوت ملاپ ناقص یا بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ کبھی طبیعت ایسی منتشر ہوتی ہے کہ تناوْ بالکل نہیں ہوتا اور کبھی ملاپ کی طرف بالکل رغبت نہیں ہوتی۔

     

    Advertisement

     

    لذت کم، آلہ تناسل کا دخول مشکل اور انزال جلد ہو جاتا ہے، یا دخول کے وقت انتشار زائل ہو جاتا ہے۔ غیر طبعی ذکاوت حس پیدا ہو جاتی ہے اور معمولی احساس یا شہوانی خیالات سے انتشار کے بعد انزال ہو جاتا ہے۔ مریض سست، کمزور، پست ہمت، اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے، چہرہ زرد، نظر کمزور، ہاتھ پاوْں سرد، کمر اور پنڈلیوں میں درد، نبض کمزور، بھوک کم، ہاضمہ خراب اور نسایان کے عوارض ہو جاتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں، آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہو جاتی ہیں، آلات مجامعت کا طبی معائنہ کرنے سے آلات کی لاغری، کمی اور رگوں کا پھولا ہونا اور نامکمل انتشار کمزوری ثابت کردے گا۔یہ حقیقت ہے کہ حکمت میں امراض مخصوصہ مردان اور اُن کے متعلقہ عوارض کا علاج جس درجہ تفصیل اور تکمیل کے ساتھ موجود ہے اتنا کسی اور میں نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    اس شعبہ خاص یعنی قوت اور طاقت کی بقا اور استحکام کے مسئلہ پر سینکڑوں بلکہ ہزاروں ماہرین فن نے صدیوں کی مسلسل اور متواتر محنت و کاوش سے سراپا قوت اور مقوی ایجادات مہیا کی ہیں اور قیمتی، کمیاب اور نایاب جواہرات اور عجیب و غریب جڑی بُوٹیوں سے ایسے نادر کار جواہر موْثرہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement