ملٹھی دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں ہزاروں سال پہلے سے دوائی کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے اسکو اردو میں ملٹھی اور عربی میں اصل السوس کہا جاتا ہے اسکا مزاج تر گرم ہے اور یہ بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین ھے پاکستان میں بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں خود رو ملتی ہے۔
ملٹھی کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے جسمان۔ی قوتیں بحال ہوتی ہیں اس کو پیاس کی شدت کھانسی اور اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےاسکے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے بال سیاہ ملائم اور چمکدار ہرتے ہیں بلغم اور خ۔ون کی اکثر بیماریاں دور ہو جاتی ہیں پیاس قے اور متلی کو روکتی ہے اسکا مسلسل استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ایلوپیتھک ادویات میں یہ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔
معدے کے امراض اور درد کے لئے انتہائی عمدہ چیز ہے معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے خشک جڑ کے ٹکڑے رات کو پانی میں بھگو کر صبح چاولوں کی پیچ کے ساتھ کھانا معدے کا السر ختم کرتا ہے گلے کی خراش کے لئے ملٹھی کا چھاٹا سا ٹکڑا چبانے یا چوسنے سے گلے کو آرام ملتا ہے حلق سے متعلعق تمام بیماریوں کے لیے ملٹھی کا استعمال نہایت مفید ہے۔
ملٹھی قبض کے لیے نہایت موثر ہے اسکا سفوف پانی اور چینی کے ساتھ لینا ج۔لاب کا کام دیتا ہے ملٹھی دور کی نظر میں خرابی کی صورت میں نہایت کاآمد ہے پٹھوں کا درد دور کرتی ہے ملٹھی کی جڑوں کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھنے کے بعد صبح اسکا پانی پینے سے جوڑوں کے پرانے درد کو دور کرتا ہے ملٹھی گنجا پن دور کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے ملٹھی کے ٹکڑے پیس کر دودھ اور ایک چٹکی زعفران ملا کر پیسٹ بنا کر رات کو سوتے وقت سر کے گنجے حصے میں لگا لینے سے بال آنا شروع ہو جاتے ہیں۔اسکے علاوہ یہ قوت باہ کے لئے بہت ہی مفید ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More