معدے کا السر ، آسان علاج آپ کے کچن میں موجود نسخہ اب گھر بیٹھے السر کا مکمل خاتمہ انتہائی آسان اور مجرب نسخہ

    آج ہم معدے کے السر کے حوالے سے بات کرتے ہیں۔ یقین جانیے۔ یہ ہوتا اللہ کی طرف سے ہے۔ اس سے شفاء اللہ پاک ہی دیتاہے۔ہم لوگ صرف ایک وسیلہ بن سکتے ہیں۔ آپ لوگوں کو بتا سکتے ہیں۔ آپ یہ سادہ سا نسخہ استعمال کریں۔ اگر آپ سومریض ایک نسخے کو استعمال کرے گا۔ ہوسکتا ہے اس میں سے نوے مریض صحت یا ب ہوجائیں ۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ سو مریض استعمال کریں اور سو کے سو ہی مریض صحت یاب ہوں۔

     

     

    ہاں اگر اللہ چاہے تو سو مریض صحت یاب ہوسکتے ہیں۔ لیکن ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے ۔ آج کا نسخہ السر کے حوالے سے ہے ۔ ہمارے ایک بھائی ہیں جو انگلینڈ میں رہتے ہیں ان کو ذرا مشکل ہورہی تھی ان کو وہ چیزیں وہاں سے نہیں مل رہی تھیں۔ انہوں نے کہنا تھا کچھ ایسا بتا دیں جو ہمارے گھر میں موجود ہو۔ سادہ ساہو اورہمیں آسانی سے مل سکے۔ تو یہ سب لوگوں کےلیے نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اگر آپ لوگ بھی استعمال کریں گے۔ یہ بہت لاجواب رزلٹ ملے گا۔ ہمیں سادہ سی دو چیزوں کی ضرورت ہوگی۔

     

     

    اوریقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہیں تو آپ کو یہ چیزیں آسانی سے مل سکیں گے۔ اس میں پہلی چیز مغز بادام چاہیے ہوگا۔ اور دوسرے نمبر پر چھلکا اسپغول چاہیے ہوگی۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے مغز بادام سو گرام لےلیناہے۔ اور چھلکا اسپغول بھی سو گرام لینا ہے۔ اب یہ دو چیزیں ایسی ہیں جو کہ آپ کو ہرجگہ سے مل جائیں گی ۔ آپ کو پوری دنیامیں یہ چیزیں دستیاب ملیں گی۔ آپ وہاں بیٹھ کر بھی اپنا علاج کرسکتے ہیں۔

     

     

    اب ہم مغز بادام کو گرینڈر میں گرینڈ کر لینا ہے۔ اس کو اچھے طرح سے پیس لیناہے۔ ہم نے دونوں کو گرینڈ نہیں کرناہے۔ اس کے بعد جو سو گرام چھلکا ہے ہم نے اس کو ڈالنا ہے۔ اور ایک چکر مشین کا پھر دے دینا ہے۔ اس کو گرینڈ کرنا ہے۔ اس کو پیسنا نہیں ہے۔ کیونکہ یہ اکٹھا ہوتا ہے۔ بادام میں آئل ہوتا ہے۔

     

     

    تو یہ اکٹھا ہوتا ہے۔ جس سے صیحح نہیں پیساجائے گا۔ اس کو ایک سے دو چکر دینا ہے تاکہ چھلکا زیادہ موٹا اور زیادہ باریک نہ ہو۔ یہ آپ کا سفوف تیا ر ہوجائے گا۔ یہ آپ کی دوا ہے۔ اب اس میں آپ نے یہ کرنا ہے۔ ایک چائے والا چمچ صبح خالی پیٹ اور ایک چائے والا چمچ شام کو خالی پیٹ ۔

     

     

    اب جو تیسری چیز وہ کیا ہے وہ ہے خالص شہد ۔ وہ بھی ایک چائے کا چمچ چاہیے ہوگا۔ ایک چمچ سفو ف کر لینا ہے۔ اور ایک چمچ شہد کالینا ہے۔ ان دونوں کو اچھے سے مکس کر ناہے۔ اس کی معجون تیار کرلینی ہے۔ اب اس کو چمچ کی مدد سے کھا لینا ہے۔ یہی آپ کی دوا ہے اس کا استعمال کریں ۔

     

     

    آپ نے ایک مہینہ استعمال کرناہے۔ اس کے ساتھ مکمل پرہیز کر ناہے۔ آپ جانتے ہیں کہ السر کا مرض ہو تو مرچ چیزوں کا پرہیز ہوتاہے۔ فاسٹ فوڈز، بادی چیزوں اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرناہے۔ اس کے ساتھ سادی سبزی والی چیزیں استعمال کرنی ہے۔ جس میں نمک اور مرچ لائیٹ لائیٹ ہو۔ آپ اس کو استعمال کریں انشاءاللہ آپ کو اس کا ضرور رزلٹ ملے گا۔

     

     

    Hacklinkcasibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escortcasibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingimsha rehman leakedesenyurt bayan escort
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis sitelerikestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis siteleri
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections