کھیل

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی،

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) انسان ہو یا جانور جان تو ہر کسی کو پیاری ہے کوئی موت کے مُنہ میں نہیں جانا چاہتا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک دردناک ویڈیو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی جس میں ایک حاملہ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی۔

اور ذبح ہونے کے لیے جانے سے انکار کردیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو چین کے ایک سلاٹر ہاؤس کی ہے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سلاٹر ہاؤس کا قصائی بھینس کو ذبح کرنے کے لیے لے جانے لگا تو وہ فوووری طور پرگھٹنوں کے بل بیٹھ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھینس کی آنکھوں میں آنسو بھی ہیں اور بھینس حاملہ ہے۔ویڈیو کے وائرل ہوجانے کے بعد لوگوں نے مذبح خانے کے لیے 27 سو پاؤنڈز عطیہ کردیے کہ اسے بھینس کی قیمت سمجھ کر اسے آزاد کردیا جائے۔ جس پر اس سلاٹر ہاؤس کے اس قصائی کو آخر رحم آ ہی گیا اور اس قصائی نے بھینس کو آزاد کرکے ایک عبادت گاہ کے قریب چھوڑا دیا ہے تو اس موقع پر بھینس نے اپنے محسنوں کے سامنے ویسے ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ منظر واقعی ایک قابل دید تھا نیچے اس کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago