اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک نکلتا ہے تو آپ دنیا کے انتہائی خوش قسمت انسان ہیں مگر کیسے ؟

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ

     

     

    Advertisement

    نکلتی ہے یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور

     

     

    Advertisement

    گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں۔یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ

     

     

    Advertisement

    کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ نیند کے دوران کبھی بھی رال بہنے کا واقعہ پیش نہیں

     

     

    Advertisement

    آتا انہیں نیند سے متعلقہ کچھ نہ کچھ مسائل ضرور درپیش ہوتے ہیں۔یہ لوگ یا تو پوری نیند حاصل نہیں کررہے ہوتے یا ان کی نیند پرسکون نہیں ہوتی۔

     

     

    Advertisement