سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ
نکلتی ہے یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور
گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں۔یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ
کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ نیند کے دوران کبھی بھی رال بہنے کا واقعہ پیش نہیں
آتا انہیں نیند سے متعلقہ کچھ نہ کچھ مسائل ضرور درپیش ہوتے ہیں۔یہ لوگ یا تو پوری نیند حاصل نہیں کررہے ہوتے یا ان کی نیند پرسکون نہیں ہوتی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More