اہم خبریں

وہ خوش نصیب جن کے جسم پر اس طرح کا نشا ن ہو ان کی شادی صرف امیر گھروں میں ہوتی ہے

جسم پر جو سیاہ نشان بن جاتے ہیں انہیں عام طور پر تِل کہا جاتا ہے جو سیاہ رنگ کے نشانا ت جسم پر بن جاتے ہیں یہ پیدائشی بھی ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ بھی بن جاتے ہیں۔ ان تلوں پر افسانے گانے اور کہانی پر لکھی گئیں یہاں تک کہ شاعرو ں نے بھی تلوں کو معاف نہیں کیا انہو ں نے انہیں حسن کی علامت کے طور پر لیا اور جب یہ نجومیوں اور قسمت کے حال بتانے والوں کے ہاتھ لگا تو انہوں نے اس میں چھپا قسمت کا حال معلوم کر لیا تل صرف نادرا کے لیے ہی نہیں ہے یہ ہمارے جسم کے لیے بھی اہم ہے عام طور پر تل شناختی علامت کے طور پر عام سمجھے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

مگر ایسا نہیں ہے اور بھی کئی کام ہیں جو یہ تل ہی سر انجام دیتے ہیں یہ جسم میں اندرونی تبدیلیوں کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ جسم کے مختلف حصوں پر تل جسم کے اندرونی کیفیت کا مظہر ہیں سمجھ لیں۔

 

 

Advertisement

یہ جسم کے رپورٹر ہیں یہ سب کچھ بتا دیتے ہیں کہ آپ کے اندر کیا چل رہا ہے جو باتیں آپ کو بتانے جا رہے ہیں ضروری نہیں یہ ایسا ہی ہو کیونکہ ہوتا وہی ہے جیسا اللہ تعالیٰ چاہتا ہے جیسے اللہ پاک کی مرضی ہوتی ہے وہی سب کچھ ہوتا ہے لیکن آپ لوگوں کی معلو مات کے لیے یہ تمام باتیں آپ تک پہنچا ئی جا رہی ہیں۔ تا کہ آپ لوگوں کے نالج میں اضافہ ہو سکے جن افراد کے ماتھے کے دائیں جانب تل کا نشان ہو تا ہے۔

 

 

Advertisement

اس کی قسمت میں بہت پیسہ ہوتا ہے اور جیسے جیسے یہ افراد بڑ ے ہوتے ہیں مزید پیسہ کماتے ہیں کیو نکہ ان میں دوسروں کی نسبت پیسہ کمانے کیی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے اور یہ بیرون ِ ملک سفر بھی زیادہ کرتے ہیں ۔ جن افراد کے ماتھے کے بائیں جانب تل ہوتا ہے یہ افراد دوسروں کی مدد کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے دولت اپنے پاس جمع رکھتے ہیں اور بہت کنجوس ہو تے ہیں دائیں رخسار پر تل والے لوگ شادی کے بعد امیر ہو جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کا مطلب یہ ہوا کہ دائیں رخسار پر موجود جو تل ہوتا ہے ان لوگوں کی شادی امیر گھرانوں میں ہو سکتی ہے۔

 

 

Advertisement

اور وہ شادی کے بعد امیر ہو جاتے ہیں ان کی قسمت میں بہت پیسہ آجاتا ہےا چھا گھر اچھی گاڑی اور اچھا پارٹنر مل جاتا ہے جن افراد کی سیدھی آنکھ پر تل ہو تو وہ قدرتی طور پر امیر اور عام افراد سے زیادہ شہرت پاتے ہیں جن افراد کی آنکھ کے نیچے تل ہوتا ہے وہ فضول خرچ ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اور اپنا پیسہ بچا کر رکھنے کی بجائے ضائع کر تےرہتے ہیں۔ وہ افراد جن کی چھاتی پر تل پائے جاتے ہیں یہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago