آپ نہاتے ہوئے اگر پانی نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کے بڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہو سکتی ہے،اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی،ماہرین نے نمک کو انسانی صحت کےلئے انتہائی مفید قرار دیا ہے، نمک جسم کے زہریلے مادے کو نکال باہر پھینکتا ہےاور ساتھ ہی بڑھا ہوئے جسم کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،اس کےمندرجہ فوائد ہیں۔
جن میں پٹھوں کی سوزش میں کمی، کچھے ہوئے پٹھوں کو نارمل کرنا،سوکھے ہونٹوں کو تر کرنا، جسم کو ہلکا پھلا کرنا جس سے پر سکون نیند آتی ہے، کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھی کاٹنے کی صورت میں ٹھیک کرتا ہے، وزن کم کرنے کےلئے ایپسام نمک کا استعمال، تحقیق کے مطابق جب ہم نمک سے نہاتے ہیں تو اس میں موجود میگنیشیم اور سلفیٹ جلدکے راستے جسم میں جذب ہوتے ہیں،ہمارے جسم میں میگنیشیم کی کمی سے دل کے مسائل ، بلڈپریشر ودیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں جن کو کم کرنے میں نمک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ایک کھانے کا چمچ ایپسام نمک پانی میں ڈالیں، نمک کی مقدار روزانہ بڑھاتے جائیں اب اس ٹب میں20منٹ تک بیٹھے رہیں،(20منٹ سے زائد ہر گز پانی میں نہ رہیں)۔