ٹیکنالوجی

عہدہ چھوڑو اور گھر جاؤ، حکومت نے طاقتور ترین شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا۔ فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو عہدہ چھوڑنے کا کہا ہے، تاہم حکومت اس معاملہ میں بے جا مداخلت نہیں

 

 

Advertisement

 

کرنا چاہتی۔ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی اسکواڈ میں 10 ایتھلیٹ اور 11 آفیشل شامل تھے۔ اسپورٹس بورڈ نے 10 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کے سفر، رہائش، یونیفارم، کٹس کے اخراجات ادا کیے۔

 

Advertisement

 

 

وزارت کو کھلاڑیوں کی کارکردگی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ کھلاڑیوں کا انتخاب نیشنل اسپورٹس فیڈریشن اور اولمپک ایسوسی ایشن نے کیا۔ حکومت نے صرف سہولت کار کا کردار ادا کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago