ایلو ویرا کے دس ایسے فائدے جو یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے اور جاننے کے بعد آپ کو افسوس ہو گا کہ اب تک معلوم کیوں نہیں تھے۔

ایلو ویرا کی مقبولیت کے پیشِ نظر اب اس سے تقریباً سب ہی لوگ واقف ہیں۔ یہ پودا دوائی خصوصیات کے باعث لوگوں میں زیادہ مقبولیت حاصل کر تا جا رہا ہے۔ ایلو ویرا کا پودا بڑی آسانی سے گھر میں اُگا یا جا سکتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے اتنا کہ اگر آپ اسے روز بھی استعمال کر یں تو یہ ختم نہیں ہو تا۔

 

 

Advertisement

اگر آپ چاہیں تو اسے خرید نے کے بجائے اپنے دوستوں سے شئیر بھی کر سکتے ہیں اس ایک پودے میں جتنے فوائد پائے جا تے ہیں۔

 

 

Advertisement

تو اس اعتبار سے اسے ہر گھر میں ضرور موجود ہو نا چاہیے ۔ خاص طور پر خواتین کے چھوٹے موٹے مسائل کے حل میں ایلو ویرا کا پودا بغیر پیسہ خرچ کیے آپکو بے پناہ فائدے پہنچا سکتا ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو بس تھوڑی سی محنت چاہیے اور مسائل کی چھٹی۔

 

 

Advertisement

ویسے تو ایلو ویرا کے لا محدود فائدے ہیں لیکن ذیل میں ایلو ویرا کے چند اہم فوائد درج ہیں جن سے آپ مستفید ہو سکتے ہیں۔پیٹ اندر کرنے کے تین کھانے کے چمچ ایلوویرا جیل، گریپ فروٹ ایک کپ دونوں کو ملا کر بلینڈ کر کے پی لیں۔

 

 

Advertisement

ڈرائے بالوں کے لیے دو چمچ ایلو ویرا جیل، دو چمچ کو کونٹ آئل اور دو چائے کے چمچ کو کو نٹ پیسٹ بلینڈ کر کے نہانے سے پہلے بالوں میں لگا لیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔

 

 

Advertisement

پورز کو بند کر نے کے لیے ایک چائےکا چمچ ایلو ویرا جیل اور لیموں کا رس چند قطرے ملا ک چہرے پر لگا ئیں۔ سن برن کے لیے یہ سن بلاک کا کام کر تا ہے دھوپ میں نکلنے سے قبل اس کا رس لگانے سے جلد، سورج کی تیز اور مضر شعاعوں سے محفوظ رہتی ہے۔

 

 

Advertisement

جل جانے کی صورت میں جل نے کی صورت میں فورا ایلو ویراس کا رس لگا لیں جلن دور اور اسکے جراثیم کش اثرات زخ موں کو خراب ہونے سے بچاتے ہیں اور چھالے اور بھی ٹھیک ہو جا تے ہیں۔

ناخنوں کے امراض ناخنوں کے فنگس یا دیگر امراض میں اسکا گودا لگا کر یا اس کے رس میں روئی ڈبو کر ناخن پر رکھ کر پٹی باندھ لیں۔ میک اَپ کے مضر اثرات سے بچاؤ ایلو ویرا کا رس لگا کر دو سے تین گھنٹے کے بعد دھو لیں۔

 

Advertisement

 

رنگت نکھارتا ہے اور جلد کو ترو تازہ رکھتا ہے۔ اسٹریچ مارکس سے بچاؤ دورانِ حمل اگر ایلوویرا کا رس پابندی سے پیٹ پر ملا جا ئے تو اسٹریچ مارکس نہیں آتے۔ جوڑوں کے درد کے لیے روزانہ ایک چمچ ایلو ویرا کا گودا کھا ئیں جوڑوں کا درد دور ہو جا ئے گا۔ اس کا ذائقہ اچھا نہیں ہو تا اس کے لیے آپ اسے چبا ئیں نہیں بلکہ دوا کی طرح منہ میں رکھیں اور پانی سے نگل لیں۔ قبض اور بواسیر رات سونے سے قبل دو چمچ ایلو ویرا کا گودا کھا لیں قبض اور بواسیر دونوں مسائل حل ہو جا ئیں گے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

14 mins ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

21 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago