اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ چار اہم شخصیات نے ’خاص مقصد‘ کے لیے اسلام آباد سے راولپنڈی کا سفر کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سمجھتے ہیں کہ مودی نے اتنا پاکستان کا نقصان نہیں کیا جتنا وزیراعظم عمران خان نے کیا۔
وہ عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ دوسری طرف عسکری قیادت میں ہونے والے تبادلوں پر بہت بحث کی جا رہی ہے۔یہ تبادلے معمول کے مطابق ہوئے تاہم کہا جا رہے کہ آئندوں کچھ گھنٹوں میں یہ معاملات طے ہو جائیں گے۔ گذشتہ رات چار اہم شخصیات نے اسلام آباد سے راولپنڈی کا سفر کیا۔چاروں شخصیت کو راولپنڈی میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوئی اور وہ مایوس واپس لوٹے۔معمول کے تبادلوں کو ایشو بنانے والوں کو کامیابی حاصل نہیں ہو گی۔
پراپیگنڈا کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔آئی ایس پی آر کےآرڈر پر من و عن عمل ہو گا، دیکھنا ہے کہ وزیراعظم اپنی انا پر کھڑے رہتے ہیں یا پھر سیاسی معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کریں گے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے عامر یاسین کو کامیاب قرار دے دیا ، بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاعات پر پولنگ اسٹیشن 21 کا رزلٹ روک دیا گیا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے عامر یاسین نے 23 ہزار 980 ووٹ حاصل کیے ،جبکہ تحریک انصارف کے شوکت فرید نے 19 ہزار 101 ووٹ حاصل کیے۔ایل اے 3 میرپور میں تحریک انصاف کے چوہدری یاسر سلطان 20 ہزار سے زائد ووٹ لےکر کامیاب ہوئے، جبکہ مسلم لیگ نون کے چوہدری محمد سعید 11 ہزار 600 سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More