ٹیکنالوجی

غزوہ ہند شروع ہو چکا، بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے، 2021ء بھارت کیلئے منحوس قرار، عوام اپنے ٹیلی ویژن اور موبائل فون ہر وقت کھلے رکھیں کسی بھی وقت بڑی خبر آنے والی ہے،2021ء کی سنسنی خیز پیشگوئیاں

راولپنڈی (ردا نیوز) ملک کے ممتاز پیشگو روحانی معالج و محقق پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ 2021اوراُس کے بعد تیسری صدی کی دہائی شروع ہونے والی ہے۔ اُس کے حالات غزوہ ہند کارگل سے شروع ہو چکے ہیں۔ کفر کا سر کچل دیا جائے گا۔ بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے۔

 

 

Advertisement

بھارت کسی طرف سے سرجیکل سٹرائک کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور وہ کرے گا اور نتیجے میں وہ منہ کی کھائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔پیر پنجر سرکار نے کہا کہ بھارت کے اندر ایک بڑی 1947ء سے بڑی تحریک نظر آرہی ہے اور بھارت3ٹکڑوں میں تقسیم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، پہلے بھارت کا دشمن صرف پاکستان تھا، اب وہ چین، بھوٹان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا اور سب سے بڑا دشمن سکھ تنظیم کو سمجھتا ہے۔ اب خالصتان تحریک زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہے اور اب خالصتان کی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ مودی کے خلاف فوج بھی کاروائی کر سکتی ہے، اس کا تختہ الٹا سکتی ہے،بھارتی سپریم کورٹ بھی مودی کے خلاف فیصلہ دے سکتی ہے، بھارت اور مودی کو چاروں طرف سے چت ہوتا دکھائی دے رہا ہے،مودی کے اتحادی اسرائیل، امریکہ، روس، یو اے ای اور عرب ریاستیں ساتھ چھوڑ دیں گے اور بھارت کے 2021میں طیارے گرتے دکھائی دے رہے ہیں۔پیر پنجر سرکار کا مزید کہنا تھا کہ سکھ انتہا پسند جہازاغوا کر سکتے ہیں اور بھی بڑی کاروائی ڈال سکتے ہیں.

 

 

Advertisement

چین کے بھارت کی طرف قدم بڑھ رہے ہیں یہ رک نہیں سکتے صاف واضح دکھائی دے رہا ہے۔ چینی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں کسی وقت بھی داخل ہو جائیں گی مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں چینی فوجیں اور حکومت پیش پیش رہیں گے۔ چینی فوجیں اور پاکستانی فوجیں کسی وقت بھی دہلی پر قبضہ کر سکتی ہیں اور باقی شہروں پر بھی قبضہ کریں گی۔ 2021ء بھارت کے لیے منحوس ہے۔ مودی کو اپنے ماریں گے اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیں گے

 

 

Advertisement

۔ بارود کے ڈھیر پر بیٹھے مودی پاکستان کو گھورنے کی بجائے پنڈتوں اور جوتشیوں سے اپنے مستقبل کا زائچہ بنوالیں بہتر ہوگا۔2038تک بھارت سے ہندو مذہب کا مندر اور بتوں کا صفایا ہو جائیگا۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس، تل ایبب پر میزائل گرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 1971ء جیسا سانحہ نہیں ہو گا۔ خانہ جنگی نظر آرہی ہے۔ ججز عمران خان اور مولانا حضرات اپنے حفاظتی دستوں پر توجہ دیں، اب عوام کی قربانی نہیں ہو گی، بڑے سر قربان کیے جائینگے،بڑے مگر مچھ گرفتار کیے جائیں گے، پاکستان کا مستقبل روشن اور پاکستان ٹوٹنے کیلئے نہیں بلکہ تاریخ بدلنے کیلئے بنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی منزل اسلامی صدراتی نظام، قاتل کا سر قلم چور کے ہاتھ کاٹ دیئے جائینگے اور 2021ء پاکستان کے لے خوشحالی لا رہا ہے

 

 

Advertisement

، مہنگائی میں کمی دکھائی دے رہی ہے۔ P.D.M(11جماعتیں) کا اتحاد دم توڑتا دکھائی دے رہا ہے، بڑے بڑے سیاستدان اور بیوروکریٹس فوجی افسران مولوی حضرات جیل جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

نواز شریف اسحاق ڈار پاکستان واپس آئیں گے، بے شمار سیاسی پنچھی وطن لوٹ آئیں گے۔ احتساب کا عمل تیز ہوتا دکھائی دے رہا ہے شہباز شریف رہا کر دیے جائیں گے اور دوسرے کیس میں پھر اندر ہو جائیں گے۔ محمد رفیق اور سعد رفیق، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ جیل جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کچھ سیاسی دوشیزہ جیل جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ پیر پنجر سرکار کا مزید کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم رول بیک کر دی جائے گی۔ سندھ کے حالات بہتر دکھائی نہیں دے رہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو گرفتار کیا جائیگا۔ مریم نواز سیاست سے اُکتا کر فرار ہو جائیں گی

 

Advertisement

 

۔ نیب کے چیئر مین جاوید اقبال اور سینٹ کے چیئر مین صادق سنجرانی دونوں کو توسیع مل جائے گی۔ پاکستان کو دورہ خیبر پر اور واہگہ بارڈر پر آنکھیں 24گھنٹے کھلی رکھنی چاہیے۔ دو صوبوں کے گورنر ریورس کھلاڑیوں کی صفت میں شامل ہونگے مسلم لیگ 3حصوں میں بٹ جائیگی۔ عمران خان کو سرجن کے طور پر اسلام آباد کا مرکزی اپریشن تھیٹر اور ریکوری سیل ان کے حوالے کر دیا جائیگا۔ ایران اپنی قیادت سے محروم ہو جائے گا۔ مشرق وسطی سے ایک آگ کا گولہ اُٹھتا دکھائی دے رہا

 

Advertisement

 

ہے۔ اور یورپ کو پریشان کر دیگا۔ ایشیاء کے پہاڑ آگ اگلتے دکھائی دے رہے ہیں جاپان اور روس کو چین کی چوکھٹ پر دستک دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت ختم۔ طالبان پوری پاور میں حکوت بناتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان ثانی مدینہ سلطنت کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ فوج کا کردار مثالی ہو گا۔ پاکستان ماہرین حرب کے ہاتھوں میں مضبوط دکھائی دے رہا ہے۔ فوج عدلیہ اور عوام ایک پیج پر چین دنیا کی قیادت کریگا۔

 

Advertisement

 

یہودی قبلہ اول کو بم سے اُڑانے کی کوشش کرینگے۔ پاکستانی عدلیہ کروٹ بدلے گی۔ بڑے بڑے سیاستدان نواز شریف کی طرح نا اہل ہو جائیں گے۔ پاکستان کی سیاست مارچ کے بعد نئے موڑ میں داخل ہو گی، مارچ کا مہینہ حکومت کیلئے فیصلہ کن ثابت ہو گا۔ 2024ء کے بعد تیسری عالمی جنگ چھڑ جائیگی کفر کی شکست اٹل ہے نائن الیون کا تاریخ اسرائیل میں دہرائی جائیگی۔ عمران خان ساتھیوں کی سازشوں سے ہوشیار رہیں زرداری گرفتار ہونگے جیل جائیں گے نا اہل بھی ہونگے اور پیسے بھی واپس کریں گے۔

 

Advertisement

 

ایک بات کا خیال رہے جیل میں سندھ کارڈ ریموٹ کنٹرول ساتھ لے جائیں گے۔ اور دکھائی دے رہا ہے۔پیر پنجر سرکار کا مزید کہنا تھا کہ زرداری اور بلاول سے سندھ کارڈ چھن جائیگا۔ بلاول بھی گرفتار ہونگے اور جیل جائیں گے۔ پاکستان ایک بار پھر اسلامی سربراہی کانفرس کی میزبانی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان چین کی شہ رگ ہے۔ اور وہ اپنی شہ رگ کٹنے نہیں دے گا۔

 

Advertisement

 

چین اور بھارتی کے سرحدی علاقے سے تیسری جنگ عظیم شروع ہو گی۔ اور بھارت مسلمانوں کے زیر تسلط ہو گا۔ مڈ ٹرم الیکشن دکھائی نہیں دے رہے۔ ریفرینڈم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ عمران خان مستقبل میں اہم قومی رہنما ثابت ہوں گے فوج کو چند مشکل فیصلے کرنے ہو ں گے۔ بعض وزیروں کو اچانک برخواست کیا جائے گا۔ قوم کو راہ راست پر لانے کیلئے ڈنڈے والی سرکار آئے گی عربوں میں بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین عالم اسلام کی طاقت بن کر اُبھرے گا۔ اسکی سرحد مشرق وسطیٰ سے لیکر برطانیہ تک ہو گی خمینی اللہ کے امر سے پیدا ہوتا ہے

 

Advertisement

 

پاکستانی خمینی فوج سے ظاہر ہوگا۔ 2038میں پاکستان دنیا کا مضبوط ترین ملک بن کر ابھر ے گا اور اس کی ہاں اور ناں میں فیصلے ہونگے۔ 27رمضان المبارک کو معرض وجود میں آنے والا پاکستان للہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ جسے مٹانے کا خواب دیکھنے والے صفحہ ہستی سے مٹ جائینگے وطن عزیز میں عنقریب ایک 28بریگیڈ جلوہ افروز ہو گی۔ جو نہ صرف ملک کا دفاع کریگی بلکہ بحرانوں سے بھی نکالے گی۔آخر میں انہوں نے عوام کو خبردار کیا کہ اپنے ٹیلی ویژن اور موبائل فون ہر وقت کھلے رکھیں کسی بھی وقت بڑی خبر آنے والی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago