اہم خبریں

کب آتے تھے ، کب جاتے تھے ، ساتھ کون ہوتا تھا ؟ سابق گورنر زبیر عمر کی ویڈیو در اصل کس جگہ ریکارڈ کی گئی ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ زبیر عمر سے منسوب نا زیبا ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ کراچی کے اواری ہوٹل میں رنگ رلیاں منایا کرتے تھے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ لیگی رہنما نے خود سے منسوب وائرل ویڈیو کو جھوٹا اور انہیں بدنام کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

 

 

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر سے منسوب وائرل نا ز یبا ویڈیو کے معاملے پر اواری ہوٹل انتظامیہ نے بھی موقف دے دیا۔ اواری ٹاورز ہوٹل کراچی کی جانب سے اپنے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ اواری فیملی، اواری ہوٹلز، اس کے ایگزیکٹوز اور ٹیم ممبرز اس بات کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں کہ ان کے براہ راست یا بالواسطہ علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ کمروں میں خفیہ کیمرے نصب ہیں۔‘ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کمرے کے اندر رکھے ہوئے کیمرے سے کچھ ریکارڈ ہوا ہے تو یہ غیر قانونی طور پر کیا گیا ہے، نہ تو ہمیں اس کا علم ہے اور نہ ہی یہ ہماری مرضی سے ہوا۔ اواری گروپ کبھی بھی جا سو سی کرنے یا اپنے مہمانوں اور گاہکوں کی پرائیویسی میں خلل کی اجازت نہیں دیتا۔  دوسری جانب عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جاری نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے انہیں گلے اور ناک میں نلکیاں لگی ہوئی ہیں، تصویر شیئر کرنے کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عمر شریف کی حالت انتہائی خراب ہے اور انہیں عوام کی دعائوں کی اشد ضرورت ہے ۔ اداکارعمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف کی طبیعت میں کل سے مزید بہتری نہیں آئی۔

 

 

Advertisement

دوسری جانب لاہور کے طالب علم نے کلاس روم میں ویڈیو اسنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کی، امریکہ اور انٹرپول کی اطلاع پر فوراً پکڑ لیا گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور کے ایک نجی کالج کے طالبعلم کی شرارت نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی امریکی انٹرپول کی اطلاع پر ایف آئی اے سائبر متحرک ہوگیا جس نے کارروائی کرتے ہوئے شرارت کرنے والے طالبعلم حسین آصف کو پکڑلیا ہے۔ جبکہ اس کے قبضے سے برآمد کئے جانے والا پستول جعلی نکلا ہے۔ ایف آئی اے سائبر ونگ نے صورتحال سے امریکی انٹرپول کو آگاہ کردیا ہے۔

 

 

Advertisement

ایف آئی اے کے مطابق کینال ہاؤسنگ سوسائٹی کا رہائشی ملزم حسین آصف جو لاہور کے ایک نجی کالج کا طالبعلم ہے نے کالج کے کلاس روم میں اپنے بیگ سے پستول نکالا اور اسے بین القوامی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا۔

 

 

Advertisement

جسے دیکھتے ہی امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی اور امریکی انٹرپول نے فوری طور پر پاکستانی حکام کو اطلاع دی کہ مذکورہ طالبعلم جو اپنے ہمراہ پستول لے کر کالج آیا ہے فائرنگ کرکے کالج کے طالبعلموں کو نقصان پہنچا دے گا۔ جس پر ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان طالبعلم کو پکڑ کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق لڑکے نے پستول کی فوٹیج اپنے کالج سے اپ لوڈ کی تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago