اہم خبریں

انتقال سے چند گھنٹے قبل لی گئی تصویر : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس کاغذ پر دستخط کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان کے نامور ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر اتوار کے روز اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے پاکستانی قوم پر کئے گئے احسانات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اُن کی انتھک محنت نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنا دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی ، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا گیا کہ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج خراب ہوا، طلبا کو مناسب وقت دیئے بغیر امتحان کا نیا سسٹم متعارف کرانا درست نہیں۔

 

 

Advertisement

درخواست میں تحریر ہے کہ آئین پاکستان کے تحت طلبا کو میرٹ پر اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملنی چاہئے، ایڈوکیٹ وقاص ملک نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست ان کی وفات کے بعد خود دائر کی ہے۔ وقاص ملک ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جمعے کے روز درخواست کیلئے وکالت نامے پر دستخط کئے،

 

 

Advertisement

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی۔ایڈووکیٹ وقاص ملک نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اچانک وفات کے باعث خود یہ پٹیشن دائر کی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں اب ہم میں نہیں رہے مگر ملک و قوم کے لئے اُن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ ایک عظیم انسان تھے اللہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی ، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا گیا کہ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج خراب ہوا،

 

 

Advertisement

طلبا کو مناسب وقت دیئے بغیر امتحان کا نیا سسٹم متعارف کرانا درست نہیں۔درخواست میں تحریر ہے کہ آئین پاکستان کے تحت طلبا کو میرٹ پر اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملنی چاہئے، ایڈوکیٹ وقاص ملک نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست ان کی وفات کے بعد خود دائر کی ہے۔

 

 

Advertisement

وقاص ملک ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جمعے کے روز درخواست کیلئے وکالت نامے پر دستخط کئے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی۔ایڈووکیٹ وقاص ملک نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اچانک وفات کے باعث خود یہ پٹیشن دائر کی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں اب ہم میں نہیں رہے مگر ملک و قوم کے لئے اُن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ ایک عظیم انسان تھے اللہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago