اہم خبریں

بشریٰ بی بی کونسی اعلیٰ ڈگری ہولڈر نکلیں؟ خاتون اول کی تعلیمی قابلیت جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک)خاتون اول بشریٰ بی بی عمران خان سے شادی کے بعد ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ تاہم اب ان کے حوالے سے ایک ایسا سچ سامنے آ گیا ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے روحانی پیشوا بشریٰ بی بی سے نکاح کر لیا تھا۔ جس کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی خبروں کی زینت بنی رہی۔

 

 

Advertisement

 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کی تقریب میں قریبی دوست احباب شریک تھے، نکاح کی رسم انتہائی سادگی سے بشریٰ بی بی کی دوست کے گھر منعقد کی گئی۔جس کے بعد 25 فروری 2018کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے قریبی دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں کو دعوت ولیمہ پر مدعو کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی سے سب کا تعارف بھی کروایا ۔

 

Advertisement

 

 

بشریٰ بی بی سے متعلق زیادہ سے زیادہ جاننے کی ہر ایک کی خواہش تھی ، شاید یہی وجہ ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی 2018ء کے دوران پاکستان میں معروف سرچ انجن گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت قرار پائی تھیں۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی نے بحثیت خاتون اول اپنا پہلا انٹرویو دیا جس نے ان کی مقبولیت میں کافی حد تک اضافہ کر دیا تھا۔تاہم اب ان کے حوالے سے ایک اور سچ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق بشریٰ بی بی ڈاکٹر ہیں اور ان کے پاس ایم بی بی ایس کی ڈگری موجود ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی ایک ڈاکٹر ہیں۔انہوں نے اپنی ایم بی بی ایس کی ڈگری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے 1991ء میں حاصل کی۔ انہوں نے جناح اسپتال لاہور میں اپنی ہاؤس جاب کی اور کچھ عرصہ تک پریکٹس بھی کی۔تاہم انہوں نے مزید اس سلسلے کو آگے نہیں بڑھایا اور کچھ نہ معلوم وجوہات کی بنا پر اس پیشے سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دوسری جانب گھی کی قیمت میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اور آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک اضافہ کر دیا گیا ،

 

Advertisement

 

 

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈا گھی کا 10 لٹر کین 1090 روپے مہنگا ہوگیا ،10 لٹر ڈالڈا گھی کا کین 2500 روپے بڑھ کر 3590 روپے کا ہوگیا۔

Advertisement

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 لٹر پلانٹا کوکنگ آئل کی قیمت میں 463 روپے کااضافہ کر دیا گیا ،پلانٹا کوکنگ آئل 1332روپے بڑھ کر 1795 روپے مقرر کر دیا گیا ،یوٹیلیٹی اسٹورز من پسند کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 465 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ،من پسند 5 لٹر کوکنگ آئل ٹن کی قیمت 1245 سے بڑھ کر 1710 روپے مقرر کر دی گئی ،میزان گھی کے 10 لٹر ٹن کی قیمت میں 475 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میزان گھی کے 10 لٹر ٹن کی قیمت 2885 سے بڑھ کر 3360 روپے مقر ر کر دی گئی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی… Read More

5 hours ago

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا کریں گا، ضرور آزمائیں۔

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا… Read More

5 days ago

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل… Read More

11 months ago

اپنی معصومیت پر بھی اللہ کا شکر ادا کیا۔۔ پہچانیں یہ کون سی مشہور شخصیت کی جوانی کی تصویر ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پرانے زمانے کی تصویریں بہت زیادہ یاد گار ہوتی ہیں جن سے… Read More

11 months ago