حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کیساتھ دفنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آبد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قائد اعظم محمدعلی جناح کے نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کے ساتھ دفنانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ قائد اعظم کے نواسے کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نہیں کیا جا رہا، قائد اعظم کے نواسے ریاستی اعزاز کے ساتھ دفنایا جائے۔سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے، اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے وفاقی حکومت نے پوچھا تک نہیں۔ سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ کیا قائد اعظم کے خاندان کے ساتھ اب یہ رویہ اپنایا جائے گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago