کھیل

پاکستانی خاتون نے ایک ہی وقت میں اتنے بچوں کو جنم دے دیا کہ ریکارڈ لگ گیا۔

ایبٹ آباد( اعتمادنیوزڈیسک) ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں بٹگرام کی رہاشی خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں میں 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں جبکہ تمام بچے اور خاتون صحت مند ہیں۔

 

 

Advertisement

رپورٹ کے مطابق 7 جڑواں بچوں کو جنم دینے والی 34 سالہ رخسانہ اور یار محمد پہلے سے 2 بچیوں کے والدین ہیں۔

 

دوسری طرف پاکستان کے وزير خزانہ شوکت ترين صفائياں دينے لگے، کہتے ہيں آئی ايم ايف کی ايک شرط يہ بھی تھی کہ عالمی منڈی ميں تیل کی جتنی قيمت بڑھے اتنی بڑھائی جائے، بين الاقوامی مارکيٹ ميں پیٹرول 10 روپے مہنگا ہوا، حکومت نے کوئی اضافی رقم شامل نہيں کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیاء دنیا بھر میں مہنگی ہورہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ معلو م نہیں۔

 

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ آئی ايم ايف کی ايک شرط يہ بھی تھی کہ عالمی منڈی ميں جتنی قيمت بڑھے اتنی بڑھائی جائے، بين الاقوامی مارکيٹ ميں پیٹرول 10 روپے مہنگا ہوا، حکومت نے کوئی اضافی رقم شامل نہيں کی۔

 

Advertisement

 

 

شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 7، 8 ماہ ميں پیٹروليم لیوی ٹيکس 30 روپے سے کم کرکے 5 روپے پر لے آئے، ہم تو کچھ نہيں رکھ رہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کرونا وباء کے اثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی، ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے، ہمارے پاس ڈیٹا بیس آگیا ہے، جس سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہر گھر میں آمدن کتنی ہے۔

 

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ اگلے 4 سے 5 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 20 فیصد تک لے کر جائیں گئے، توانائی سیکٹر کیلئے معاہدے ہو چکے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago