اہم خبریں

شیدا ٹلی اداروں کو مسلسل متنازع اور بدنام کررہا ہے،آئی ایس پی آر شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خا ن نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید عمران خان حکومت کے لئے کھڈا کھود رہا ہے، شیخ رشید مریم نواز شریف کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کرے ،وہ افواجِ پاکستان کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں،

 

 

Advertisement

عمران خان کی حکومت گرانے میں سرفہرست کردار ادا کر رہا ہے، خود ساختہ ترجمانوں کو روکنا ہوگا جو اپنے بیانات سے اداروں کو مزید متنازعہ بنا رہے ہیں، شیدا ٹلی فوج کا نام لیکر اداروں کو مسلسل متنازعہ اور بدنام کر رہا ہے، خود ساختہ ترجمان اپنے احمقانہ بیانات سے اداروں کو مزید متنازعہ بنا رہے ہیں،شیخ رشید فوج کے اداروں کی تضحیک کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر شیخ رشید کے حالیہ بیانات کا نوٹس لے، یہ جس حکومت میں ہوتا اْس کے خاتمہ کا بندوبست بھی خود ہی کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

رانا ثناء اللہ اصل میں پاکستانی فوج سے درخواست کر رہے ہے کہ وہ اب موجودہ حکومت کے خلاف ایکشن لے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago